پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی تباہ کن بلے بازی، انگلینڈ کو جیت کیلئے 233 رنز کا ہدف

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حسن علی پہلےٹی20 سے باہر ہوگئے

دوسرے میچ میں شرکت کا فیصلہ میڈیکل پینل کےگرین سگنل سےمشروط

بابراعظم اور رضوان کا ایک اور بیٹنگ ریکارڈ

اس سے قبل یہ ریکارڈ سابق اوپنر رمیز راجہ اور مڈل آرڈر بلے باز سلیم ملک کے پاس تھا

 ’ مصباح، وقار ہمیں تنہا چھوڑ دو‘

پاکستان کرکٹ ٹیم  331 رنز کے دفاع کرنے میں ناکام رہی جبکہ انگلینڈ نے سیریز 3-0 سے اپنے نام کرلی

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی20 اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ٹی 20 مقابلوں میں این مورگن انگلش ٹیم کی کمان سنبھالیں گے

ایک روزہ سیریز، انگلینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا

پاکستان کے 332 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا آغاز اچھا نہیں ہوا۔

انگلینڈ کیخلاف سنچری: بابر نے متعدد ریکارڈ بنا ڈالے

قومی ٹیم  کے کپتان بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 14 سنچریاں بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔

آخری ون ڈے آج، قومی ٹیم کو وائٹ واش کا سامنا

قومی ٹیم کو وائٹ واش سے بچنے کیلئے آج کا میچ جیتنا ہوگا

انگلینڈ سے شکست: شعیب اختر ٹیم انتظامیہ پر برس پڑے

ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرت ناک شکست پر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر ٹیم انتظامیہ پر برس پڑے۔

پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام

انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے تین میچوں پر مشتمل سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز