دلوں پر راج کرنے والے عمرشریف کے انتقال پر سب افسردہ

کامیڈی کنگ عمر شریف ....  ایسا خلا  جوکبھی پر نہیں ہو سکےگا

پاک فوج کے معمر ترین افسر انتقال کر گئے

سلطان محمد خان مینگل کی عمر انتقال کے وقت  103سال تھی

ممتاز ادیب ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی نے دنیائے فانی کو الوداع کہہ دیا

مرحوم کی نمازِ جنازہ اور تدفین کل (21 ستمبر 2021) کی جائے گی۔

کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے

وہ امریکہ میں کئی ماہ زیر علاج رہنے کے بعد کچھ عرصہ قبل ہی پاکستان واپس آئے تھے

ممتاز براڈ کاسٹر عظیم سرور نے دنیائے فانی کو الوداع کہہ دیا

مرحوم عظیم سرور کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر مسجد نور بلاک 16، گلشن اقبال کراچی میں ادا کی جائے گی۔

ممتاز سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی کا انتقال ہو گیا

نماز جنازہ کل صبح 11 بجے مردان کاٹلنگ انذرگئی نزد سوات ایکسپریس وے کاٹلنگ انٹرچینج کے قریب خان ضمیر بانڈہ میں ادا کی جائے گی۔

ممتاز موسیقار وزیر افضل کی نماز جنازہ ادا

موسیقار وزیر افضل نے پاکستان کی 73 سے زائد فلموں کے 209 گانوں کی موسیقی ترتیب دی تھی۔

ممتاز کشمیری رہنما شیخ تجمل السلام کا انتقال ہو گیا

کشمیر میڈیا سروس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تھے، عبدالحمید لون

سینئر براڈ کاسٹر آفتاب عثمان انتقال کر گئے

وہ کئی دنوں سے علیل اور کراچی کے اسپتال میں داخل تھے

شہنشاہ غزل مہدی حسن کےبیٹےآصف مہدی انتقال کرگئے

تدفین کا فیصلہ امریکہ میں مقیم بھائی سےمشاورت کے بعد کیا جائےگا

ٹاپ اسٹوریز