عوام 4 سالوں میں مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا سیاسی طور پر صفایا کر دیں گے۔
ہندوستانی مظالم سے مقبوضہ کشمیر میں سیکیورٹی کے حالات ابتر ہوتے جارہے ہیں، ماہرین
سابق وفاقی وزیر کس سیاسی جماعت سے الیکشن لڑیں گے یہ سرپرائز ہو گا، ایڈووکیٹ
واضح ہو گیا کہ تحریک انصاف انتخابات سے بھاگ رہی تھی۔
امن، ترقی و خوشحالی نظریہ پاکستان کی پیروی سے ممکن ہے۔
انتخابات ضرور چاہئیں لیکن شفاف انتخابات کا ماحول بھی چاہیے۔
جسٹس علی باقر نجفی نے فائل چیف جسٹس کو ارسال کر دی۔
مہنگی بجلی بنا کر سستی کیسے بیچ سکتے ہیں۔
لیکن احتساب کے نام پر جو ہوتا ہے وہ بھیانک ہوتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی
ولادیمیر پیوٹن سب سے پہلے 2000 سے 2008 تک روس کے صدر رہے۔
اگر آپ کو انصاف ملتا ہے تو کیا وہ ڈیل ہو جاتی ہے؟ رہنما مسلم لیگ ن
آج کل جو سیاست ہو رہی ہے میں اس سے مطمئن نہیں ہوں۔
وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو مزید 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری کر دیئے۔
سیاسی جماعتوں کے آپس کے اختلافات میں نگران حکومت فریق نہیں۔
تاریخ کے پہلے انتخابات ہیں جس میں ووٹرز موجود ہی نہیں، اکبر ایس بابر













