کورونا: پاکستان میں پہلی بار 201 افراد ہلاک ہوئے

ملک بھر میں کورونا سے 5 ہزار 292 نئے کیسز سامنے آئے۔

کورونا وائرس: دنیا میں 14 کروڑ 70 لاکھ سے زائد افراد متاثر

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہو گئی۔

کورونا وائرس:پاکستان میں مزید 157 اموات

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 90 ہزار 16 ہو گئی

کورونا وائرس: دنیا میں 14 کروڑ 62 لاکھ سے زائد کیسز

کورونا کے 7 لاکھ 20 ہزار 892 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔

ملیریا کی مؤثر ترین ویکسین تیار

ملیریا کیلئے بھی اتنی ہی ایمرجنسی کی ضرورت ہے جتنی کورونا کیلئے

بھارت: کوروناکیئرسینٹر میں آتشزدگی،13مریض ہلاک

تشویشناک حالت میں ان مریضوں سمیت 21 مریضوں کو دوسرے اسپتال منتقل کیا گیا

کورونا کے سبب سخت پابندیاں؟ فیصلہ آج

وفاق نے پابندیاں سخت کرنےکی تجاویزصوبوں کو ارسال کر دی ہیں

کورونا وائرس:پاکستان میں اموات کی تعداد16ہزار698ہوگئی

پاکستان میں مزید98اموات اور5ہزار857نئےکیسز سامنےآئے ہیں

کورونا: اسد عمر نے نئی بندشوں سے متعلق خبردار کردیا

ملک بھر میں کورونا صورتحال اچھی نظر نہیں آرہی، پابندیوں پرعمل نہ ہوا تو بڑے بڑے شہر بند کرنا پڑیں گے، وفاقی وزیر

کورونا ویکسینیشن کا دوسرا راؤنڈ

اسلام آباد، چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں قائم سنٹرز میں شہریوں کو مفت کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے

ٹاپ اسٹوریز