حکومت الیکشن شیڈول کا اعلان کرے ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں، فواد چودھری

اسپیکر کے پاس کوئی اختیار نہیں کہ وہ ہمیں طلب کر کے ہماری رائے لیں، پی ٹی آئی رہنما

مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الہیٰ

جعلی حکمران لانگ مارچ کو روکنے کے لیے ہر غیر قانونی کام کر رہے ہیں۔

بیوروکریسی اور پولیس اپنی سمت درست کر لیں، وقت بدل رہا ہے: پرویز الٰہی

اللہ کا شکر ہے تحریک عدم عدم اعتماد ناکام ہوئی اور میں سرخرو ہوکر نکلا، اسپیکر پنجاب اسمبلی کا پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

عدالت اسمبلی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتی، چودھری پرویز الہٰی

پولیس نے اراکین کو تھپڑ مارے تو پھر جھگڑا شروع ہوا، اسپیکر پنجاب اسمبلی

راجہ پرویز اشرف آج قومی اسمبلی کے اسپیکر کا حلف اٹھائیں گے

راجہ پرویز اشرف  بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہو چکے ہیں

اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب 16 اپریل کو ہوگا، شیڈول جاری

اسپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی 15 اپریل دن 12 بجے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

تحریک عدم اعتمادکو سبوتاژ کرنے کی کوشش دستور کی خلاف ورزی اورتوہین عدالت ہوگی، بلاول

وزیراعظم، صدر، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر توہین عدالت کے بھی مرتکب ہوں گے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

پنجاب کے معاملات آئین کے مطابق نہیں چلائے جا رہے ہیں، متن

پنجاب اسمبلی: اضافی نفری تعینات، واٹر کینن پہنچ گئی، پولیس وینز آگئیں، تیاریاں مکمل

پولیس نے کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام ممکنہ تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

شہباز شریف نگران وزیر اعظم کے لیے مشاورت کا حصہ نہیں بننا چاہتے تو نہ بنیں، فواد چودھری

سات روز میں  نگران وزیر اعظم کے لیے نام نہ دیئے تو اس کا بھی طریقہ کار ہے

ٹاپ اسٹوریز