وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی بڑھتی تعداد لمحہ فکریہ ہے، جواد سہراب ملک

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ جواد سہراب ملک نے سیف سٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔

اسلام آباد، جی 13 سے لاپتہ ہونے والے 4 سالہ کمسن بچے کی نعش برآمد

کمسن بچے کی نعش پڑوسیوں کے گھر کے زیر زمین پانی کی ٹینکی سے برآمد ہوئی ہے، پولیس ترجمان

عمران خان آج عدالت میں پیش ہوں گے

چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کے موقع پر وکلا اور صحافیوں کا داخلہ خصوصی پاسز کے ذریعے ہو گا۔

اسلام آباد اور گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے

پشاور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اسلام آباد پولیس نے نغمہ جاری کر دیا

نغمے میں غازیوں اور دوران ملازمت زخمی ہونے والے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

ہوشیار، کراچی کے بعد اسلام آباد میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کیسز کی تعداد بڑھنے لگی

ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ میں مبتلا مریض کی صرف اینٹی بائیوٹک دوا کا خرچہ ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد ہے، پروفیسر نسیم اختر ہیڈ آف انفیکشس ڈیزیزز پمز

اسلام آباد، ڈاکوؤں کے گروہ بے لگام، شہریوں سے ہر گھنٹے میں 2 لاکھ 29 ہزار 716 روپے کی لوٹ مار

اپریل میں ڈاکوؤں نے شہریوں سے 16 کروڑ 50 لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کی نقدی اور قیمتی اشیا لوٹ لیں، پولیس ریکارڈ

ٹاپ اسٹوریز