نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی پر سخت سکیورٹی اقدامات کا فیصلہ

ایف سی کی اضافی نفری اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر تعینات ہو گی

سائفر کیس کی 9 اکتوبر کو اوپن سماعت ہو گی ، اسلام آباد ہائیکورٹ

وکلاء جن معلومات یا دستاویزات کے حساس ہونے کی نشاندہی کریں گے، اس پر دلائل ان کیمرا سنے جائیں گے

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کی اپیلیں منظور

سابق وزیراعظم کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت اوپن کورٹ میں ہو گی، اسلام آباد ہائیکورٹ

پراسیکیوشن چاہے تو ان کیمرہ سماعت کیلئے الگ درخواست دائر کر سکتی ہے ، تحریری فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کریں ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

کل کو آپ انہیں رحیم یار خان بھجوا دیں تو ٹرائل وہاں کرینگے؟ جسٹس عامر فاروق کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر تنقید کا معاملہ، وزارت قانون کا رد عمل آگیا

سیاسی جماعتیں ملکی اداروں پر حملے سے باز رہیں، وزارتِ قانون

لطیف کھوسہ لفٹ میں پھنس گئے، آدھے گھنٹے بعد نکال لیا گیا

لطیف کھوسہ 30 منٹ سے لفٹ میں پھنسے ہوئے تھے، معاون وکیل

چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

عدالتی فیصلہ ہونے تک جسٹس عامر فاروق کو چیئرمین پی ٹی آئی کے مقدمات کی سماعت سے روکا جائے، استدعا

دارالحکومت کی حدود سے باہر موجود ہاؤسنگ سوسائٹیز اسلام آباد کا نام استعمال نہیں کرسکیں گی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حدود سے باہر ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن منسوخی کالعدم قرار دے دی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی کو قانون اور جیل مینئول کے مطابق سہولیات فراہم کی جائیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

ٹاپ اسٹوریز