آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 45 روپے کمی، چینی 3 روپے سستی

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کی معمولی کمی ہوگئی

مہنگائی کی مجموعی شرح 38 فیصد سے بڑھ گئی

17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، ادارہ شماریات

سرکاری سطح پر چینی کی فی کلو قیمت200 روپے تک پہنچنے کا اعتراف

ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے حالیہ ہفتے کے اعدادوشمار جاری کر دیے

ایک ہفتے میں پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ڈیزل 6.2 فیصد، ایل پی جی 5.1 فیصد اورپیٹرول 5.1 فیصد مہنگا ہوا

سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی مجموعی شرح 24.39 فیصد ہوگئی

ہفتہ وار مہنگائی میں 0.54 فیصد اضافہ ہوگیا ہے ، ادارہ شماریات

اڑھائی کلو گھی کا ڈبہ 14 روپے اور 5 کلو کوکنگ آئل کا ڈبہ 38 روپے سستا 

ایک ہفتے میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں کم ہو ئیں، ادارہ شماریات

سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 34.05 فیصد تک پہنچ گئی

ایک ہفتے کے دوران 20 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،12اشیا کی قیمتوں میں کمی،19 کی قیمتیں مستحکم رہیں

سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39فیصد کمی ریکارڈ

اپریل 2022 کے مقابلے میں اپریل 2023 میں صنعتی پیداوار 21اعشاریہ 7فیصد گرگئی

رواں مالی سال تجارتی خسارے میں 40فیصد کمی ریکارڈ، ادارہ شماریات

رواں مالی سال 32ارب ڈالر کی برآمدات کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہو گیا

پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالرکی کمی ریکارڈ

ملکی معیشت کے مجموعی حجم میں 33.4 ارب ڈالرکی کمی ریکارڈ، ادارہ شماریات

ٹاپ اسٹوریز