مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی

حالیہ ہفتے سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح کم ہو کر 45.49 فیصد کی سطح پر آگئی۔

مہنگائی 1964ء کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

10 ماہ کے دوران مختلف اشیاء کی قیمتیں 118 فیصد تک مہنگی ہو گئیں

رواں ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا ؟

رواں ہفتے 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، رپورٹ

مہنگائی کی شرح 41.07 فیصد ہو گئی

تازہ دودھ، آٹا،گھی، چینی، بکرے کے گوشت، چاول اور نمک سمیت32 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی 48 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پیاز، آٹا، دالیں، گھی، آئل، مشروبات، انڈے، سبزیوں سمیت کتابوں کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئیں

دسمبر میں مہنگائی کی سالانہ شرح میں ساڑھے24 فیصد اضافہ

ایک سال کے دوران آٹے کی قیمت میں اوسطاً 19 روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں  تقریباً29 فیصد اضافہ 

سالانہ بنیاد پر  ڈیزل کی قیمت میں 65 اور پیٹرول کی قیمت میں 52 فیصد اضافہ

مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری

سالانہ بنیاد پر بجلی چارجز 30.4 فیصد کم ہوئے۔

مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات

ایک ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 2.4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مالی سال 2021-22 کے دوران 48 ارب ڈالر کا ریکارڈ تجارتی خسارہ

12 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 55.29 فیصد اضافہ ہوا ہے جب کہ گزشتہ سال درآمدات 80 ارب ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالرز رہیں۔

ٹاپ اسٹوریز