عمران خان جیل میں ملاقاتیوں سے کہتے ہیں مجھے نکالو، گورنر سندھ
وزیر داخلہ ہمارا جادوگر ہے، پی ٹی آئی کا سارا میلہ لپیٹ کر واپس بھیج دیا،کامران ٹیسوری
گورنر سندھ نے افغان حکومت سے سفارتی عملہ واپس بلانے کا مطالبہ کر دیا
جو پاکستان کی عظمت کو نہیں مانتا وہ افغانستان چلا جائے،کامران خان ٹیسوری
کامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلان
سندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا،گورنر سندھ
گورنر سندھ کو تبدیل نہیں کیا جارہا، اسحاق ڈار
بشیر میمن کو گورنر سندھ بنائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، نائب وزیراعظم
گورنر سندھ کی جماعت اسلامی کو گورنر ہائوس میں دھرنے کی دعوت
بارش کے پیش نظر پکوڑوں کے علاوہ کھانے، پینے کا بھی بندو بست کروں گا، مہنگائی کے خلاف دھرنا کی حمایت کرتا ہوں، کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کا 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے کرایہ داروں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان
اس سال گورنر ہاؤس میں 100اونٹوں کی قربانی ہوگی، گوشت مستحقین تک پہنچایا جائے گا، کامران ٹیسوری
اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا انسانیت سوز سلوک، گورنر سندھ کا مالک کو دو اونٹ دینے کا اعلان
واقعہ میں ملوث پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
گورنر سندھ کا بے روزگار افراد کیلئے’’گورنر سندھ روزگار اسکیم‘‘شروع کرنے کا اعلان
اسکیم کے تحت شہر قائد کے بے روز گار نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا
گورنر سندھ کی مفتی تقی عثمانی سے ملاقات، ریاست مدینہ کا مسودہ بنانے کی درخواست
مدینہ کی ریاست بنانے کا وعدہ کسی اور نے کیا، عمل کا موقع مجھے مل رہا ہے،کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں شہریوں کو آئی ٹی کورس کروانے کا اعلان
چاہتا ہوں سارے لوگ رجسٹرڈ ہوں اور15 سے 20 لاکھ مہینہ کمانے کا دن آسکے،کامران ٹیسوری