مردم شماری میں مجھے گِنا ہی نہیں گیا، گورنر سندھ

مردم شماری میں صرف مردوں کو گِنا جارہا ہے۔ 

عید پر گورنر ہاوس میں شیرخورمے کی دعوت

پرائمری ایجوکیشن کمیشن بنانے کے لیے وزیر اعلی کو خط لکھوں گا۔

صدر عارف علوی نے کامران ٹیسوری کو بھی تمغے سے نواز دیا

صدر مملکت نے کامران ٹیسوری بطور گورنر سندھ انکی خدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز سے نوازا

پاکستان مافیاز کے کنٹرول میں ہے، سفارتکار کرایہ اور تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہے ، گورنر سندھ

معیشت کے شہر کو مجرموں کا شہر بنا دیا، بجلی، گیس اور پانی پر بات ہی نہیں کر سکتے، سب مافیاز چلا رہے ہیں، کامران ٹیسوری

کراچی کو نظر لگ گئی، شہر کو غریب سمجھ کر کوئی منہ نہیں لگا رہا، گورنر سندھ

پیپلزپارٹی معاہدے پر عملدرآمد نہیں کرتی تو پھر ایم کیوایم اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہے، کامران ٹیسوری کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

گورنر سندھ کا ایم کیو ایم پاکستان کے دھڑوں کو ایک کرنے کے مشن

ہم لوگ کراچی والوں کے دل سے اتر چکے ہیں، ہمیں دوبارہ ان کے دل میں اترنا ہے، کامران ٹیسوری

ممتاز صنعتکار ایس ایم منیر کا انتقال ہو گیا

ایس ایم منیر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ تھے۔

کامران ٹیسوری کے گورنر بنتے ہی جعلی اکاؤنٹ حرکت میں آ گئے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں، ترجمان گورنر سندھ

بند دروازے کھلوانے کیلئے کردار ادا کروں گا، کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کا نوٹس لوں گا، گورنر سندھ

ہم سیاسی لوگ ہیں، سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں رکھتے ہیں، کامران ٹیسوری کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

کامران ٹیسوری آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نئے گورنر سندھ سے حلف لیں گے

ٹاپ اسٹوریز