کپتان سرفراز احمد کے چاہنے والے ان سے سخت نالاں

عوام نے سوشل میڈیا پر سرفراز احمد سے ٹیم کی ذمہ داری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

’سرفراز کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوجانا چاہیے‘

سرفراز نے اپنی فٹنس کیلئے بہت کام کیا ہے لیکن ان کو ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے

مل جل کر اچھا کام کریں گے، سرفراز احمد

رفراز احمد نے کہا کہ کپتان اور بورڈ کے درمیان فاصلے کم ہونے چاہئیں۔

پی سی بی نے سرفراز کی کپتانی کا فیصلہ کردیا

بابر اعظم کو قومی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا گیا گیا

’ موجودہ انتظامیہ پی آئی اے کے سابق بدعنوان عناصرکے ہاتھوں یر غمال بن گئی ہے‘

پی آئی اے ملازمین کے اپنے ہی جمع شدہ پروویڈنٹ فنڈ کے حصول کو ناممکن بنایا گیا ہے ۔

تحریک عدم اعتماد سے پہلے کپتان نے ڈٹ جانے کا پیغام بھیجا

بلاول بھٹو نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مشورہ دیا تھا کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں۔

بابر اعظم کو کپتان بنا دیا جائے، جاوید میانداد

اگر ویون ریچرڈز یا این بوتھم کو پاکستان کی کوچنگ دی جائی تو سمجھ آتا ہے کہ یہ دونوں لیجنڈز اپنے تجربے سے ٹیم کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں

ورلڈکپ میں شکست پر قوم سے معافی نہیں مانگیں گے، سرفراز

اپنی طرف سے اچھا کھیلنے کی کوشش کی اور کوئی بھی مات کھانے کیلیے میدان میں نہیں اترتا، سرفراز

انگلش کپتان چوتھا ون ڈے نہیں کھیل پائیں گے

آئی سی سی نے ایک میچ کی پابندی لگادی ہے

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے لندن پہنچ گئی

پاکستان کی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے اور ایک ٹی -20 میچ کھیلے گی۔

ٹاپ اسٹوریز