پاکستان میں کورونا کا پہلا مریض صحتیاب ہو گیا

ترجمان حکومت سندھ وہاب مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج مرض صحتیاب ہو گیا ہے۔

کورونا وائرس: پاک ایران سرحد پہ زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری

آج 397 پاکستانی آئے ہیں جن میں 287 زائرین ہیں اور110 مقامی تاجر ہیں۔

کورونا وائرس سے مزید 30 افراد ہلاک، 80 ہزار سے زائد متاثر

کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد80 تک پہنچ گئی ہے۔ اٹلی میں ایک سو سینتالیس، مریکہ میں بارہ افراد ہلاک، اور ایران میں ایک سو سات افراد اس وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں

کورونا: بلوچستان میں بھی وائرس کی تشخیص ممکن بنا دی گئی

 گلگت بلتستان کے محکمہ صحت کی مدد کے لیے قومی ادارہ صحت کے ماہرین کی ٹیم اتوار کو روانہ ھو گی۔

کراچی میں کورونا کا ایک اور مریض سامنے آ گیا، پاکستان میں تعداد چھ ہو گئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کی عمر 69 سال ہے اور وہ ضلع شرقی کا رہائشی ہے۔

کورونا وائرس، تفتان بارڈر پر ایک بار پھر امیگریشن بند کر دی گئی

گزشتہ پانچ روز کے دوران تفتان بارڈر کے ذریعے واپس آنے والے پاکستانیوں میں 2 ہزار 531 پاکستانی شامل تھے۔

کورونا وائرس: سعودی شہریوں کو بھی عمرے کی ادائیگی سے روک دیا گیا

اعلامیہ کے مطابق زیارتِ مسجد نبویﷺ پر بھی عارضی طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور یہ اقداممہلک وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیےاٹھایا گیا ہے، وزارت صحت

ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

ڈاکٹر ظفر مرزا نے ماسک کے غیر ضروری استعمال سے روکتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگ ماسک پہنیں جنہیں سخت کھانسی یا نزلہ زکام ہو۔

کورونا وائرس: ہلاکتوں کی تعداد 3000 سے تجاوز کرگئی

چین میں مزید 41 افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ امریکہ میں مجموعی طور پر 11 ہلاکتیں

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس

وزراء اعلیٰ سندھ اور بلوچستان کا تفتان سے آنے والے زائرین کو 14 روز کے لیےکوئٹہ میں آئسولیشن میں رکھنے پر اتفاق

ٹاپ اسٹوریز