کراچی:ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں

کراچی ڈویژن میں 30 ستمبر سے 24 نومبر تک کے درمیانی عرصے میں 30 شادی ہالوں کو بند کیا گیا۔

کراچی میں آتشزدگی کے واقعات کیوں بڑھ رہے ہیں؟

آگ خود نہیں لگتی کبھی لگائی جاتی ہے اور کبھی لاپرواہی وجہ بنتی ہے

کراچی: ہلکی و تیز بارش، مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش

ملیر، ابوالحسن اصفہانی روڈ، لیاری، گارڈن، گارڈن اور اولڈ سٹی ایریا کے بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ہیں۔

بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت کوتوہین عدالت کانوٹس

سندھ حکومت 78ارب روپے کا سالانہ بجٹ کھانا چاہتی ہے، درخواستگزار

کراچی میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

ملزمان نے دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف بھی کیا۔

کراچی میں ایک بار پھر پیسے لیکر ٹارگٹ کلنگ کئے جانے کا انکشاف

پہلی ٹارگٹ کلنگ "را" کی جانب سے کروائی جا رہی ہے، سی ٹی ڈی سندھ

کراچی: شادی ہالوں میں تقاریب کے انعقاد کی مشروط اجازت

شادی ہالوں کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے۔

کراچی: دستی بم حملوں میں ملوث مبینہ دہشت گرد گرفتار

جون، جولائی اور اگست میں کراچی سمیت سندھ  کے مختلف شہروں میں  رینجرز اور دیگر مقامات پر ہونے والے سیریل دستی بم حملوں میں بھارتی ایجنسی را کا ہاتھ نکلا

کراچی: لنڈے کے گودام میں لگی آگ تاحال بےقابو

فائر بریگیڈ نے سستی کا مظاہرہ کیا جس کے باعث آگ کو پھیلنے کا موقع ملا، گودام مالکان

خالد مقبول صدیقی نے بھارت جاکر پاکستانی پاسپورٹ پھاڑدیا تھا، مصطفی کمال

را ایجنٹ بتا رہے ہیں کہ بھارت ہمیں خالد مقبول صدیقی لے کر گئے، چیئرمین پی ایس پی

ٹاپ اسٹوریز