کراچی: لنڈے کے گودام میں لگی آگ تاحال بےقابو

فائر بریگیڈ نے سستی کا مظاہرہ کیا جس کے باعث آگ کو پھیلنے کا موقع ملا، گودام مالکان

خالد مقبول صدیقی نے بھارت جاکر پاکستانی پاسپورٹ پھاڑدیا تھا، مصطفی کمال

را ایجنٹ بتا رہے ہیں کہ بھارت ہمیں خالد مقبول صدیقی لے کر گئے، چیئرمین پی ایس پی

کراچی کے طلبہ نے سستی بجلی پیدا کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

دریاؤں اور نالوں سمیت کسی بھی پانی میں بنائی گئی ٹربائن کئی گھنٹوں تک بجلی فراہم کرسکتی ہے

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے کی کمی کے بعد  ایک لاکھ 12 ہزار100 روپے ہو گئی ہے۔

انگریز نے کراچی کو پانی کیسے فراہم کیا؟

135 سال پہلے کراچی کو پانی فراہم کرنے کے لئےکنویں کھودے گئے تھے

کراچی: سمندر کنارے پانی کو ترسنے والا شہر

نسل در نسل ساحلوں پر بسنے والوں کے لئے  میٹھے پانی کا حصول انتہائی مشکل

کراچی: تیز رفتار واٹر ٹینکر بینک میں گھس گیا

ٹینکر ڈرائیور کے کنٹرول میں نہیں تھا، عینی شاہد

کراچی: شہری کو بچانے والا پولیس اہلکار شہید، ڈاکو ہلاک

افسوسناک واقعہ کریم آباد میں مینا بازار کے قریب پیش آیا۔

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی

کراچی میں کورونا کے مزید 507 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد شہر  میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 2 ہزار 649 ہو گئی ہے۔

سندھ میں کورونا سے مزید 620 افراد متاثر

سندھ میں 223 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 26 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز