سندھ: کورونا سے ایک شخص جاں بحق، 274 متاثر

سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد ایک لاکھ 27 ہزار965 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2 ہزار 358 تک پہنچ چکی ہے۔

کراچی میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

پاک فوج کی جانب سے کراچی کے نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی کا عمل جاری ہے۔

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز24 گھنٹے کیلیے بند

گیس کی قلت کے باوجود کے الیکٹرک کو گیس فراہم کی جارہی ہے، ترجمان ایس ایس سی جی

ہوشیار: کراچی میں آج بھی ہلکی و تیز بارش ہونے کا امکان

گزشتہ روز سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ منگل تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات

کراچی: پائپ لائن پھٹ گئی، شہر کو پانی کی فراہمی متاثر

کل دوپہر تک پھٹنے والی پائپ لائن کی مرمت مکمل ہو جائے گی، ایم ڈی واٹر بورڈ

کراچی کی سڑکوں سے چار گھنٹوں میں پانی ختم ہو گیا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی کو تباہ کرنے میں بہت سے لوگوں کا ہاتھ ہے، سید مراد علی شاہ

کراچی ڈوب گیا، بلاول نکل کر دیکھیں شہر کا کیا حال ہوا ہے؟ خرم شیر زمان

اس وقت پاکستان پیپلزپارٹی کے وزرا کہاں غائب ہو گئے ہیں؟ رکن سندھ اسمبلی

پیپلزپارٹی کراچی کو لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنا چاہتی ہے، مصطفی کمال

 پیپلزپارٹی نے اقتدار کو طول دینے کے لیے سندھ کےعوام میں تفرقہ پیدا کیا، ان کا یہ عمل تعصب پر مشتمل ہے، سربراہ پی ایس پی

کراچی: مختلف علاقوں میں بارش، آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق

نارتھ ناظم آباد کے بلاک ایچ کی آر کٹیگری میں اربن فلڈنگ کی کیفیت پیدا ہو چکی ہے۔

سندھ میں کورونا کے مزید 310 کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد ایک لاکھ 27 ہزار 691 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز