کراچی: ضلع غربی کی تقسیم ہائیکورٹ میں چیلنج

ضلع کیماڑی کی تقسیم سے پہلے مقامی طور پر مردم شماری نہیں کی گئی، درخواست

اسکول کھولنے سے متعلق  فیصلہ 7 ستمبر کے اجلاس میں ہوگا، سعید  غنی

کراچی سمیت سندھ کے معاملات پر کمیٹی تشکیل دینا خوش آئند ہے، وزیر تعلیم سندھ

ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کراچی میں آج پھر بارش کی پیشگوئی کی ہے

کراچی: نکاسی آب نہ ہونے کے باعث سرجانی ٹاؤن سے نقل مکانی شروع

سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہوا ہے اور لوگوں کے گھروں میں داخل ہو کر ان کے قیمتی سامان کی تباہی کا سبب بن چکا ہے۔

کراچی: دو روز کی بارش نے شہر کا حلیہ تبدیل کر دیا

سیوریج کا پانی بھی سڑکوں پہ جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے متعدی امراض پھیلنے کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔

کراچی: کومبنگ آپریشن میں3 ملزمان گرفتار

کومبنگ آپریشن علاقے میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا

کراچی: بجلی، نکاسی آب کے مسائل حل نہ ہو سکے، صورتحال گھمبیر

نشیبی علاقے سے مدد مانگنے والے افراد کو ریسکیوکرکے دوسرے مقام پرمنتقل کیا جارہا ہے

کراچی: مسلسل دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، بجلی غائب

محکمہ موسمیات  نے جمعرات تک بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

سندھ: کورونا سے ایک شخص جاں بحق، 274 متاثر

سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد ایک لاکھ 27 ہزار965 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2 ہزار 358 تک پہنچ چکی ہے۔

کراچی میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

پاک فوج کی جانب سے کراچی کے نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی کا عمل جاری ہے۔

ٹاپ اسٹوریز