بھارت اپنے آرمی چیف کے جھوٹ کو سچ ثابت نہ کر سکا، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے کہا کہ اگر بھارت لائن آف کنٹرول کا دورہ نہیں کرنا چاہتا تو ہمارے دفتر خارجہ کو جگہ ہی بتا دیں۔

کشمیر: چین کی عسکری قیادت نے پاکستان کے اصولی مؤقف کی حمایت کردی

چین کی عسکری قیادت نے پاکستانی مؤقف کی حمایت پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران کی جو پیپلز لبریشن آرمی کے ہیڈ کوارٹرز میں ہوئی۔

چین کا بڑا گروپ پاکستان میں سرمایہ کاری کا خواہشمند

چین کے گزوبہ گروپ کارپوریشن کا پاکستان میں توانائی کے شعبے میں کاروبار کے نئے راستوں کی تلاش میں دلچسپی کا اظہار

بھارت کی طرف سے جھوٹے آپریشن کےلیے راہ ہموار کی جارہی ہے، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ  بھارتی میڈیا 2 پاکستانیوں کو دہشتگرد قرار دے رہا ہے جو  21 اگست کوغلطی سے لائن آف کنٹرول پار کرگئے تھے

’کشمیریوں سےیکجہتی کاجذبہ صرف افواج  پاکستان تک محدودنہیں’

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 6ستمبرکی مرکزی تقریب جی ایچ کیوصبح ساڑھے8بجےہوگی ۔ میری درخواست ہےشہدا کی گلی اور محلوں میں ضرورجائیں۔

’نیوکلیئر ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی کوئی پالیسی نہیں‘

جنگیں صرف ہتھیاروں اور معیشت سے نہیں بلکہ جذبہ حب الوطنی، عوام کے اعتماد اور سپاہ سالار کی قابلیت پر لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

آئی ایس پی آر نے 6 ستمبر سے متعلق پرومو جاری کر دیا

یوم دفاع و شہدا 6 ستمبر 2019۔ پچھلے سال کی طرح آئیں ہر شہید کے گھر چلیں۔

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

میزائل 290 کلومیٹر تک مختلف نوعیت کے وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آر نے یوم دفاع کی تفصیلات جاری کر دیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ”کشمیر بنے گا پاکستان“  تقریبات کا حصہ ہو گا

کنٹرول لائن پر شہید ہونے والے جوانوں کی فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین

ایل او سی پر بھارتی فوج نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کرکے تین پاکستانی فوجی جوانوں کو شہید کردیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز