خیبرپختونخوا میں ایف سی اور انفنٹری کے 8 یونٹس کام کررہے ہیں، احمد شریف چوہدری
سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے ، ترجمان پاک فوج
کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھا ، ہے اور رہے گا ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا لاہور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ
ہمارا ایٹمی پروگرام محفوظ ، کوئی بھی نشانہ بنانے کی جرات نہیں کر سکتا ، ترجمان پاک فوج
بھارت نے دہشتگردی کو پاکستان کیخلاف بطور پالیسی اپنایا ہوا ہے ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا انٹرویو
جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے ، کسی فرد یا گروہ کو اختیار نہیں ، ترجمان پاک فوج
نسلی یا لسانی نفرت جہالت ، تمام پاکستانی برابر ہیں، متحد رہیں گے تو کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
بلوچستان پاکستان کا حصہ ، کبھی الگ نہیں ہو سکتا ، ترجمان پاک فوج
ہندوستان اور ہندوستانی پراکسیز پورے خطے کے لئے خطرہ ہیں ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
خضدار حملے میں فتنہ الہندوستان ملوث ، بھارت دہشتگردوں کو فنڈز اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے ، ترجمان پاک فوج
بھارت 20 سال سے ریاستی دہشتگردی کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
بھارت نے پانی روکا تو دہائیوں طویل نتائج ہوں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی وزیر دفاع نے خود جنگ بندی کی درخواست کی ، پاکستان کی پہلی ترجیح امن ہے ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
آپریشن “بنیان مرصوص”: پاک افواج کا فیصلہ کن وار،بھارت کے s-400 سسٹم سمیت متعدد ایئربیسز اور ایئر فیلڈز تباہ
جے ایف-17 تھنڈر کے ہائپرسونک حملے میں S-400 سسٹم اور سورت گڑھ ایئرفیلڈ بھی نشانہ، براہموس اسٹوریج و آرٹلری پوزیشنز خاکستر
بھارت کا حملہ بلاجواز، پاکستان کی سالمیت کا ہر صورت دفاع کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
آزاد کشمیر میں مسجد و شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا، بھارتی اقدام سے علاقائی امن خطرے میں ہے، ترجمان پاک فوج
’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
ڈی جی آئی ایس پی آر کی زوردار پریس کانفرنس نے بھارت کو اسی کی زبان میں جواب دیدیا
نومبر سانحہ 9 مئی کا تسلسل ، کسی لیڈر کی اقتدار کی خواہش پاکستان سے بڑھ کر نہیں ، ترجمان پاک فوج
9 مئی کے منصوبہ سازوں کے کیفر کردار تک پہنچنے تک انصاف کا سلسلہ جاری رہیگا ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
ترجمان پاک فوج نے ملک میں مارشل لا سےمتعلق افواہوں کو بے بنیاد قرار دےدیا
فوج میں نہ تو کسی نے استعفیٰ دیا اور نہ کسی نے حکم عدولی کی
جنگی قابلیت پر فخر ، اسلحہ بہترین حالت میں موجود ہے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے پاس ملک کے دفاع کیلئے اسلحہ بہترین حالت میں موجود ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے دھچکا لگا، فواد چودھری
کوئی شبہ نہیں پاک فوج کی قیادت کا احترام بہت ضروری ہے لیکن سیاسی قیادت کی عزت بھی بہت ضروری ہے۔
پاک فوج کا سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی: 6 ستمبر کو یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب ملتوی
مسلح افواج سیلاب سے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کی خدمت جاری رکھیں گی، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار
مسلح افواج کی بھارتی رہنمائوں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت
بھارت میں مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے خلاف انتہائی سطح کی نفرت کی نشاندہی کرتا ہے۔، آئی ایس پی آر
یاسین ملک کو سزا سنانے پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی: پاکستان کا شدید احتجاج
پاکستان یاسین ملک کو من گھڑت الزامات میں سنائی گئی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کرتا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار
کوئی سازش نہیں ہوئی، امریکا کی پاک فوج کے بیان کی تائید
پر امن جمہوری اصولوں ،انسانی حقوق کی حمایت کرتے ہی، امریکی محکمہ خارجہ
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان نیشنل سیکیورٹی کونسل کی پریس ریلیز کی توثیق ہے، فواد چودھری
اہم ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنے جو اس مداخلت کی تحقیقات کرے، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس جمہوریت کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے، بلاول
جمہوریت، آئین اور قانون کی حکمرانی کی حمایت کرنا نہ صرف ہر ادارے بلکہ ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے۔

