’بھارتی مہم جوئی کا سخت اور فوری جواب دیا جائے گا‘

اب کی بار کا جواب 27 فروری سے کہیں زیادہ بھاری ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور 

پاک فوج کے افسر کے خلاف بیان پر میر حاصل خان بزنجو کی عدالت میں طلبی

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ میرحاصل بزنجو نے سینیٹ الیکشن ہارنے پرایک  ادارے کے سربراہ  فوجی افسر کے خلاف الزام تراشی کی

‘سیاسی مفادات کے لیے جمہوریت کو بے توقیر کرنا افسوس ناک’

سینیٹرمیر حاصل بزنجو کا بیان قومی ادارے کے سربراہ کو متنازعہ بنانے کے مترادف ہے، میجر جنرل آصف غفور

’ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیوں کا موثر جواب دیا جائے گا‘

بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کا نتیجہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

 وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

ملاقات میں ملک میں دہشت گردی کیخلاف جاری آپریشنز کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا

بلوچستان میں ایف سی اہلکاروں پر دہشتگردوں کا حملہ،افسر سمیت 4 جوان شہید

کہ دہشتگردوں کا حملہ اس وقت ہوا جب ایف سی کا دستہ ہوشاب اور تربت کے درمیانی علاقے میں کامبنگ آپریشن میں مصروف تھا۔ 

آج بھی بھارت کو عالمی عدالت انصاف میں سرپرائز کا سامنا کرنا پڑا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر  نے کہا کہ بھارت کی اپیل تھی کہ کلبھوشن کو رہا کیا جائے لیکن عالمی عدالت نے یہ اپیل بھی مسترد کی

’بھارتی میڈیا دفاعی بجٹ کے متعلق جھوٹا پراپیگنڈہ کر رہا ہے‘

بھارت کو یہ نہیں بھولنا چاہیئے کہ یہ وہی فوج ہے اور اسی بجٹ کے ساتھ ہے جو 27 فروری کو تھی۔

فرشتہ قتل کیس: وزیراعظم کے نوٹس پر ڈی ایس پی معطل

ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا ہے کہ ہمیں اپنی نوجوان نسل کو ان بھیڑیوں سے بچانے کے لیے اٹھ کھڑا ہونا ہو گا۔

پی ٹی ایم کو ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوالات کے جواب دینے چاہئیں، عمر چیمہ

2014 میں پارٹیوں میں اتفاق تھا کہ ایسی تنظیموں کے خلاف رعایت نہیں برتی جائے گی جو ریاست کے خلاف کام کررہی ہوں، ترجمان تحریک انصاف

ٹاپ اسٹوریز