پاکستان ’ون چائنا پالیسی ‘ کا زبردست حامی ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ کی ماسکو میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے غیر رسمی ملاقات۔

چین:کورونا کے خاتمے پر خصوصی تقریب، فرنٹ لائن ورکرز کیلئے اعزازات کا اعلان

وبا کے خلاف پوری طرح کامیابی کے لیے مستقل کوششوں کی ضرورت ہے، چینی صدر شی جنگ پنگ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی چین کے وزیر دفاع سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اس وقت ماسکو کے دورے پر ہیں۔

کورونا وائرس کی ویکسینز تجربات کے آخری مراحل میں داخل

ویکسینز کا یہ تیسرا اور آخری مرحلہ ستمبر کے اوائل میں مکمل ہو گا۔

چین: ہوٹل کی عمارت گرنےسے 29 افراد ہلاک

عمارت گرنے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم حکومت نے تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے

 ووہان میں یکم ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

حکام نے بچوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ماسک لازماً پہنیں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے سفر نہ کریں ۔

نوفلائی زون میں امریکی طیاروں کی پرواز، چین نے بیلسٹک میزائل داغ دیئے

چین نے گزشتہ روز امریکہ کو جاسوس طیاروں کی پروازیں روکنے کی تنبیہہ کی تھی

بیجنگ میں ماسک پہننے کی پابندی ختم

وزارت صحت کے حکام نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں قواعد وضوابط میں نرمی کرتے ہوئے عوام کے لیے ماسک پہننے کی شرط کو ختم کر دیا ہے۔

وزیر خارجہ کا دورہ چین مکمل، وطن واپس پہنچ گئے

پاک چین اسٹریٹجک مذاکرات کے دوسرے دور کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔

چینی صدر نے سی پیک کو بی آر آئی کا اہم منصوبہ قرار دیدیا

صدر شی جن پنگ نے سی پیک پر پاکستان اور چین کی سیاسی جماعتوں کے درمیان کامیاب مکالمے پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز