وزیر اعظم عمران خان: چین کے قومی دن پر دلی مبارکباد کا پیغام

اپنے لوگوں کو غربت سے نکالنے پر ترقی پذیر ممالک کے لیے چین بہترین نمونہ ہے، عمران خان

چین میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ

چین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ  ملک میں 15 نئے کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پانی کی بوتلیں فروخت کرنیوالا چینی شہری دولت میں جیک ما سے آگے نکل گیا

بلومبرگ بیلینئیر انڈیکس کے مطابق ژونگ شنشان کی کُل دولت کا تخمینہ 58.7 ارب ڈالرز لگایا گیا ہے۔

اپوزیشن نے استعفے دیے تو ضمنی الیکشن کرادیں گے، وزیر اعظم

اپوزیشن کا ایجنڈا ہے کہ حکومت اور فوج کو لڑوا دیا جائے، عمران خان

چین پوری دنیا کو کورونا ویکسین فراہم کرے گا،صدر شی جن پنگ

کورونا وائرس پر سیاست کی کوشش کو مسترد کردینا چاہیے، چین کے صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک خطاب

چین کےصدر شی جن پنگ کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، وزیراعظم

معاشی ترقی اور غربت کے خاتمے کے لیے چین کے تجربات سے استفادہ کیا جا سکتا ہے، عمران خان کی چین کے سفیر یاؤ جنگ سے الوداعی ملاقات میں گفتگو

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل باجوہ کا چین کے سفیر کو الوداعی عشائیہ

عشائیہ کے دوران دو طرفہ تعلقات اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، آئی ایس پی آر

چینی فوج نے 10روز قبل لاپتہ ہونے والے 5 بھارتی شہریوں کو رہا کر دیا

انڈین فوج کے مطابق اس سال راستہ بھٹک کر دوسری طرف نکل جانے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

بھارت اور چین کا سرحدی کشیدگی میں کمی لانے پر اتفاق

دونوں ممالک میں پانچ نکات پر اتفاق رائے ہوگیا ہے جس میں رضامندی ظاہر کی گئی ہے کہ موجودہ سرحدی صورتحال ان کے مفادات میں نہیں ہے۔

چین کا امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں پر جوابی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

پابندیوں کے تحت چین میں امریکہ کے سفارتی عملے کی نقل و حرکت محدود کر دی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز