نہ پہلے فون آئے تھے نہ اب آئے ہیں، اسپیکر کے کردار کو دیکھنا ہے: یوسف رضا گیلانی

قانونی ماہرین کو اسپیکر کے کردار کا جائزہ لینے کا کام سونپ دیا گیا ہے، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف

جیالوں کی ایک دن کی محنت سے پیٹرول سستا ہو گیا، وزیراعظم کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں: بلاول

وزیراعظم یوٹرن لینے کے عادی ہیں لیکن ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، اسلام آباد پہنچ کر ان کا بندوبست کریں گے، چیئرمین پی پی کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب

حکومت نے بڑے وعدے کیے، لارے لگائے، سب کا سب فراڈ اور جھوٹ نکلا: راجہ پرویز اشرف

حکومت کو مزید برداشت کرنا بہت بڑا ظلم ہو گا، سابق وزیراعظم کا ورکرز کنونشن سے خطاب

عمران خان باکردار انسان ہیں، پیپلزپارٹی پنجاب میں دفن ہو چکی: شاہ محمود

لوگ جھکتے بھی ہیں او بکتے بھی ہیں، یہ کوئی نئی بات نہیں، وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا ریلی سے خطاب

وزیراعظم کو گھبرانا چاہیے، اسلام آباد عدم اعتماد لے کر آرہے ہیں: بلاول بھٹو

سیاسی یتیموں کے ٹولے نے سندھ کا رخ کرلیا ہے، چیئرمین پی پی کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب

بس! اب حکومت نے پارلیمنٹ کا اعتماد کھونا ہے، شازیہ مری

ہم اقتدار کے نہیں جمہویت کے بھوکے ہیں، لوگوں کی پکار نے باہر نکلنے پر مجبور کیا ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

آپ کے پاس ووٹ لینے آیا ہوں، ایک ووٹ انتہائی اہم ہے: زرداری کا سراج الحق سے مکالمہ

تحفظات ہیں، ہمیں بتائیں انہیں دور کرنے کے لیے تیار ہیں، سابق صدر پاکستان اور امیر جماعت اسلامی پاکستان کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

زرداری سراج الحق ملاقات: تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی، راجہ پرویز اشرف: عمران خان ٹیم سمیت مستعفی ہوں، لیاقت بلوچ کی میڈیا سے بات چیت

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کا مشاورت سے فیصلے کرنے پر اتفاق

سابق صدر آصف زرداری سے چودھری پرویز الٰہی کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کی بلاول ہاؤس میں ملاقات۔

زرداری، شہباز، فضل الرحمان اور بلاول کے درمیان ملاقات پر اتفاق

فسطائیت اور آمریت کو پیکا ترمیمی قانون کا نام دیا گیا ہے، آصف زرداری اور میاں شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ

ٹاپ اسٹوریز