پی آئی اے کی پرواز کی دمام ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ٹیک آف کے 20منٹ بعد کمیونی کیشن سسٹم میں فنی خرابی محسوس کی گئی، ذرائع
پی آئی اے کی یورپ کیلئے ساڑھے چار سال بعد پروازیں بحال ہو گئیں
یورپ کے بعد برطانیہ کے لئے پروازیں شروع کریں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
پی آئی اے کی پرواز کل اسلام آباد سے پیرس روانہ ہو گی
ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی جن کو بتدریج بڑھایا جائے گا،ترجمان پی آئی اے
پی آئی اے کا اندرون و بیرون ملک فضائی آپریشنز میں توسیع کا فیصلہ
لاہور سے کویت کیلئے ہفتہ وار دو طرفہ پروازیں 25 جنوری سے بحال ہوں گی، ترجمان
پی آئی اے کے بین الاقوامی کرایوں میں بڑی کمی کا امکان
آئی ایم ایف نے پی آئی اے کے بین الاقوامی ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی چھوٹ کی منظوری دیدی
سفری پابندیاں، پی آئی اے کو 450 ارب سے زائد کا نقصان
یورپی روٹس کے بعد یوکے کے روٹس جلد بحال ہونے کا امکان
حکومت کا پی آئی اے کی نیلامی کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ
آج بھی کہتا ہوں پی آئی اے ایک منافع بخش ادارہ بن سکتا ہے،وفاقی وزیر علیم خان
پی آئی اے نے ٹورنٹو کیلئے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا
یہ ٹکٹیں 20 دسمبر 2024 تک سفر کے لیے استعمال کی جا سکیں گی
اندرون و بیرون ملک فضائی آپریشن اپنے شیڈول کے مطابق جاری ہے، پی آئی اے
پرواز کی مناسبت سے مقررہ وقت سے کافی دیر پہلے ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہوں، مسافروں کو ہدایت
پی آئی اے کا فضائی آپریشن مکمل طور پر فعال ہے، ترجمان
اسلام آباد ائیرپورٹ کے طرف جانے والے مسافروں سے وقت سے پہلے گھر سے نکلنے کی درخواست