پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے ، رواں سال تعداد 67 ہو گئی

ایک کیس ٹانک اور دوسرا کشمور میں سامنے آیا ، حکام نے تصدیق کر دی

کوہاٹ،4 پولیو ورکرز کیخلاف بچوں کو قطرے نہ پلانے پر مقدمہ درج

ورکرز کی غفلت، قطرے پلانے کے جعلی نشان لگائے، انچارج ڈبلیو ایچ او

جعفر آباد ، پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا، ملک بھر میں تعداد 49 ہو گئی

قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری نے نئے پولیو کیس کی تصدیق کردی

اورکزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، اہلکار شہید، ایک زخمی

واقعہ ڈبوری بادان کلے میں پیش آیا، علاقے میں سرچ آپریشن

کوئٹہ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، رواں سال کیسز کی تعداد 18 ہو گئی

بلوچستان میں پولیو کے کیسز میں اضافہ تشویشناک ہے، فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق

پولیو سے متاثرہ ایک اور بچہ سامنے آگیا

کوئٹہ کی یونین کونسل تعمیر نو گنج بائی پاس میں 2 سالہ بچہ پولیو سے معذور ہو گیا

میرپورخاص کے گندے پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف

وائرس کراچی میں ملنے والے نمونے سے ملتا جلتا ہے

26 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز

مہم کے دوران 8.8 ملین سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، وزارتِ قومی صحت

بلوچستان میں 3 سال بعد پولیو کا کیس رپورٹ

رواں سال پاکستان میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔

ملک میں پولیو وائرس پھیلنے کا خطرہ

پشاوراورکراچی میں 5 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا

ٹاپ اسٹوریز