وزیراعظم نے ٹرانسپورٹز کی جانب سے رشوت ستانی کی شکایات کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم آفس نے اس سلسلے  میں متعلقہ اداروں کو خط لکھ کر ہدایات جاری کردی ہیں۔ 

نجی اسکول میں جھولا ٹوٹنے سے زخمی ہونیوالا بچہ چل بسا

پولیس نے اسکول انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیس شروع کر دی

امریکہ میں سفید فام کی فائرنگ: پانچ ہلاک ، تین پولیس اہلکاروں سمیت 21 زخمی

ڈونلڈ ٹرمپ نےشہریوں کو یقین دہانی کرائی کہ ایف بی آئی اور دیگر امن و امان برقرار رکھنے کے ذمہ دار ادارے اپنا کام کررہے ہیں۔

والد سے ملاقات کیلئے گئی تو پولیس نے دھکے دیئے، آصفہ بھٹو کا الزام

اسلام آباد: سابق وزیراعظم پاکستان محترمہ  بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری  نے الزام عائد کیا ہے کہ 

پولیس اہلکار خاتون کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے لگا

جوہر ٹائون تھانے کے پولیس اہلکاروں نے شہری سے 40 ہزار بٹور لیے

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا حملہ، دو افراد جاں بحق

پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے

مدرسے کے طالب علم کی زبان کاٹ دی گئی

ضلع رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں نامعلوم افراد نے مقامی مدرسہ کے 16 سالہ طالب علم کی زبان کاٹ دی

دم گھنٹے سے 4 بھائی جاں بحق

پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد ہی اصل وجہ موت کا تعین کیا جائے گا۔

گلگت میں ساتھی خاتون کو بچاتے ہوئے پانچ خواتین دریائے سندھ میں ڈوب گئیں

پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والی دو خواتین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ تین کی تلاش جاری ہے

راولپنڈی: کم سن بچیوں سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم نے ایک ماہ کے دوران 8 سے 12 سال کی بچیوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ٹاپ اسٹوریز