بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کے خلاف ریپ کا مقدمہ دہلی منتقل

بھارتی سپریم کورٹ کا کلدیپ سنگھ سینگر کے خلاف مقدمے کا فیصلہ 45 دن میں سنانے کا اعلان

وزیراعظم نے چیف سیکریٹری سندھ کو خط لکھنے کی ہدایت کردی

پاکستان سٹیزن پورٹل پر ملنے والی شکایات میں سے زیرا لتوا کی تعداد 37 ہزار 574  ہے جن میں سے 32 ہزار کا تعلق حکومت سندھ سے ہے۔

ٹوئٹر خواتین کو ہراساں کرنے والے شخص کی گرفتاری کا سبب بن گیا

سوشل میڈیا پر جاری تصویر میں نوجوان نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا لیکن اس کے موٹرسائیکل کا نمبر نمایاں تھا۔

پستول کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے گولی لگنے سے نوجوان ہلاک

پولیس کے مطابق حادثہ مظفر گڑھ میں پیش آیا اور مقتول کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی

اداکار محسن عباس اور فاطمہ سہیل کو پولیس نے طلب کرلیا

 دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں درخواستیں دے رکھی ہیں۔

خوبصورتی کی وجہ سے لڑکی قتل

مقامی پولیس نے قتل کے شبے میں مقتولہ کی دو قریبی دوستوں کو گرفتار کیا  جنہوں نے بعد ازاں کا اعتراف جرم کر لیا

بھارت: فتح پور کے گاؤں میں گئو کشی کے نام پر توڑ پھوڑ،مدرسہ نذرآتش

اترپردیش کے علاقے میں ہونے والی ہنگامہ آرائی اور آتشزدگی کی ذمہ دار علاقہ پولیس ہے۔

پنجاب پولیس بچوں کو بھی پڑھائے گی

طالب علموں کو کتابیں، بستے،  یونیفارم اور دوپہر کا کھانا مفت فراہم دیا جائے گا

لاہور: ائرپورٹ پر قتل، ملزمان اسلحہ کیسے اندر لے گئے

قتل میں ملوث ملزمان نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کر لیا ہے

لاہور: ائرپورٹ کے لاؤنج میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق

فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس

ٹاپ اسٹوریز