پنجاب بھر میں خواتین کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک اضافہ

پانچ سال کے دوران خواتین پر تشدد، زیادتی، قتل اور تیزاب پھینکنے کے 15 ہزار سے زائد واقعات پیش آئے، پولیس رپورٹ

پنجاب: جے یو آئی (ف) کے مدرسوں کی نگرانی شروع

پنجاب کے تمام پولیس افسران کو مدرسوں میں ہونے والی سرگرمیوں سے اپڈیٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، ذرائع

پنجاب پولیس پہ قتل کا پھر الزام لگ گیا: لواحقین نے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

پولیس نے ان کے والد کو چار ماہ قبل گرفتار کیا تھا اور اس دوران ہمیں یہ تک نہیں بتایا کہ انہیں کہاں اور کیوں رکھا گیا ہے؟ بیٹامقتول زبیر

آزادی مارچ کب کہاں سے نکلے گا؟ پنجاب پولیس کیسے نمٹے گی؟

ذرائع کا کا کہناہے کہ آزادی مارچ کا پہلا پڑاؤ سکھر میں ہوگا ۔ سندھ اور بلوچستان سے آنے والے قافلے سرائیکی وسیب کےضلع رحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد سے پنجاب میں داخل ہونگے۔

آزادی مارچ: پنجاب پولیس نے بھی کمر کس لی

صوبائی دارالحکومت میں جے یو آئی (ف) کے متحرک کارکنان کی فہرستیں پولیس مرتب کرے گی، ذرائع

صلاح الدین کے والد نے رحیم یار خان پولیس کو بیٹے کا قتل معاف کردیا

حکومت پنجاب نے پیش کردہ تین میں سے دو مطالبات تسلیم کرلیے ہیں لیکن ایک مطالبہ ماننے سے معذرت کرلی ہے۔

پنجاب پولیس اصلاحات پر کام شروع

آئی جی پنجاب نے 36 اضلاع سے سی آئی اے کی کاکردگی رپورٹ طلب کرلی

ہارورڈ یونیورسٹی پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سروے کرے گی

سروے کی رپورٹ انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب کو پیش کی جائے گی۔

مینڈکوں کی دیدہ دلیری: پنجاب پولیس کو قانون پڑھنے اور مشاورت کرنے پہ لگادیا

تھانہ شاہدرہ ٹاؤن کی حدود سے پولیس نے دو ایسے ملزمان کو حراست میں لیا ہے جو اپنے ساتھ پانچ من مینڈکوں کو لے کر جارہے تھے۔

پولیس تشدد سے ہلاک صلاح الدین کی نعش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا

میو ہسپتال کے  ڈاکٹر عادل ظفر کی سربراہی میں 6 رکنی اسپیشل میڈیکل بورڈ  نے نعش کا پوسٹ مارٹم کیا

ٹاپ اسٹوریز