پنجاب پولیس میں 6 ہزار آسامیاں، 1 لاکھ 10 ہزار درخواستیں
سکروٹنی کےبعدمعیارپرپورااترنےوالوں کودوڑاورجسمانی پیمائش کیلئےبلایا جائیگا، پولیس
پنجاب پولیس کا مختلف اضلاع میں مزید 29 سمارٹ تھانے بنانے کا فیصلہ
منصوبے پر 56 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی، سمارٹ تھانے لاہور، فیصل آباد، ملتان سمیت دیگر 28 شہروں میں بنیں گے
پنجاب پولیس میں بھرتیاں ، انٹرویوز کا شیڈول تبدیل کردیاگیا
تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کے انٹرویو 25 اپریل سے 4 مئی تک ہوں گے، ترجمان
روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے آگاہی،ہم نیٹ ورک اور پنجاب پولیس کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پردستخط
سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دستخط کئے
پنجاب پولیس کے کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبلز اور اے ایس آئیز کی محکمانہ ترقیوں کی پی کیڈٹ سکیم منظور
آئی جی پنجاب نے پی کیڈٹ امتحان کے انعقاد کیلئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو مراسلہ بھجوا دیا ہے
پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ
آئی جی پنجاب نے حتمی منظوری کی سمری پنجاب حکومت کو بھیج دی
علامہ اقبال ٹائون کے گھر میں داخل ہونے والے 6ڈاکومقابلے میں مارے گئے
اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کے پوری فیملی اور پولیس اہلکار محفوظ ہیں،آئی جی پنجاب عثمان انور
پنجاب پولیس میں سینکڑوں خالی اسامیوں پر بھرتیاں کرنے کا اعلان
نوکری کے لیے درخواست دینے کے خواہش مند پنجاب پولیس کی آفیشل ویب سائٹ سے فارم ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں
نظام بہتر بنانے میں پنجاب اور اسلام آباد پولیس دیگر صوبوں سے پیچھے ہے، چیف جسٹس
پولیس تفتیش میں کمزوریاں ہیں جس کا ملزمان کو فائدہ ملتا ہے۔
لاہور، تھانے کے باہر سے 40 موٹر سائیکلیں چوری، چور پولیس اہلکار نکلا
پولیس کانسٹیبل الیاس نے اپنے ساتھی اکرم کے ساتھ مل کر وارداتیں کیں, مقدمہ درج کر لیا گیا، علاقہ پولیس