اپنی آنکھوں سے پاکستان کا زوال دیکھا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کا 23واں یوم تاسیس منایا گیا۔

تحریک انصاف مزدور کی عظمت پر یقین رکھتی ہے،عمران خان

یہ مزدورں کے خون کی عظمت کا اعتراف ہے کہ ہر برس یوم مئی کو تجدید عہد ایک نئے عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے۔شہباز شریف

صدارتی نظام اور فوجی عدالتوں پر مؤقف نہیں بدلیں گے، بلاول

عام پاکستانی کا جینا مشکل قرار دے دیا گیا ہے، پیٹرول، آٹا چینی سب مہنگا ہوگیا ہے، چیئرمین پی پی پی

یا تو نیب چلے گا یا پھرمعیشت چلے گی ، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کے مدت پوری نہ کرنے کی پیشگوئی بھی کر دی۔

جہانگیر ترین جیسے لوگ عمران خان کو چھوڑ کر بھاگ جائیں گے، حامد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان بھی جہانگیر ترین کے خلاف بول پڑے۔

عمران خان کی خواہش کے باوجود اسد عمر کی چین جانے سے معذرت

عمران خان دورہ چین پر اسد عمر کو بھی ساتھ لے جانا چاہتے تھے جس کے لئے انہیں بنی گالہ بلا کر ساتھ چلنے کو بھی کہا، ذرائع

حقائق سے پردہ اٹھایاتو لیگی قیادت کاکچا چٹھا سامنے آجائیگا،ماروی

میں برے وقت میں لیگی قیادت کے زخموں پر مزید نمک پاشی نہیں کرناچاہتی ہوں۔

’ثابت ہوگیا نواز شریف جیل سے نجات اور لندن جانا چاہتے ہیں‘

بلاول صاحب آپ کو عوام کے درد کا احساس ہونا کسی تعجب سے کم نہیں، فردوس عاشق اعوان

پارٹی میں چھوٹے موٹے اختلافات ہوجاتے ہیں، نعیم الحق

گورنرپنجاب  کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں اور نہ ہی صدارتی نظام کی طرف جارہے ہیں، نعیم الحق

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، صمصام بخاری

کابینہ اجلاس کے دوران رمضان پیکج کی منظوری دی گئی، مبارک ماہ کے دوران 309 رمضان بازار لگائے جائیں گے، وزیر اطلاعات پنجاب

ٹاپ اسٹوریز