“100 صفحات ، 32 ہزار فیس” پاسپورٹ بھی مہنگا ہو گیا

حکومت نے پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کر دیا۔ 100 صفحات  کے پاسپورٹ کی فیس32 ہزار روپے

سعودی عرب کی رمضان کیلئے خصوصی پاسپورٹ اسٹیمپ متعارف

مسافر جدہ اور دمام کے ایئرپورٹس پر خصوصی ڈاک ٹکٹ حاصل کر سکیں گے۔

پاسپورٹ کی فیس میں بڑا اضافہ

پاسپورٹ اینڈ امیگریشن آفس نے معیاری 36 صفحات پر مشتمل 5 سال کے پاسپورٹ کی فیس،3,000 روپے سے بڑھ کر 4,500 روپے کر دی

لیمی نیشن پیپر کا مسئلہ حل ،پاسپورٹ کا اجرا معمول پر آ گیا

ارجنٹ پاسپورٹ 5 دن اور نارمل پاسپورٹ کا اجرا ایک ماہ کے اندر یقینی بنایا جارہا ہے

پاسپورٹ دفاترسے غیرمجازلوگوں کو معلومات دینے پر پیکا قانون لاگوہوگا

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے پیکا ایکٹ 2016 کی متعلقہ شقوں میں تبدیلی کی منظوری بھی دے دی

افغان شہریوں سے 12ہزار سے زائد جعلی پاسپورٹ برآمد

معاملے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی 9رکنی نئی انکوائری کمیٹی تشکیل

پاسپورٹ کی ترسیل میں تاخیر، بیرون ملک سفر کرنے کے خواہشمند پاکستانی پریشان

لیمینیشن پیپر ختم ہونے سے پاسپورٹ کی چھپائی کا کام بند ہو گیا۔

پاسپورٹ کی مانگ بڑھنے سے پاسپورٹ آفس کے ریونیو میں ریکارڈ اضافہ

گزشتہ 4سال میں ایک کروڑ 27 لاکھ 49 ہزار افراد کو پاسپورٹ جاری کیا گیا، رپورٹ

وفاقی حکومت کاغیر ملکیوں سے متعلق اہم فیصلہ

جن کے3اکتوبرتک ویزا کی مدت ختم ہوچکی ہے انہیں گرفتارکیاجائے گا

ٹاپ اسٹوریز