مشکل فیصلے کرکے ریاست کو بچایا ، آنیوالے دنوں میں خوشخبریاں آئینگی ، عطاء تارڑ

بجلی بلوں میں ریلیف کا وعدہ پورا ہو چکا ، پاک فوج کا قومی سلامتی کیساتھ معاشی استحکام میں بھی اہم کردار ہے

احتجاج کے دوران پکڑے گئے افراد کا اسپیڈی ٹرائل ہو گا، وزیر اطلاعات

ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی، عطا تارڑ

پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ میں آگ لگانا چاہتےتھے، وزیر اطلاعات

گنڈا پور اور بشریٰ بی بی مونال کی طرف سے بھاگے ہیں، عطا تارڑ

قوم کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہوناہوگا، وزیراطلاعات

جب دہشتگردی کے ذمہ داروں کا تعین ہوگا توذمہ داری آپ کی طرف آئےگی، عطاتارڑ

بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی ہماری ذمہ داری ہے، عظمیٰ بخاری

شیرافضل مروت کو کوئی کھانے والی سپاری نہ دے وہ سپاری دینے کا الزام لگا رہا ہے۔

انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے ، نگران وزیر اطلاعات

غیر ملکی میڈیا کے نمائندے پاکستان میں موجود ، بھارتی ہائی کمیشن کی 24 درخواستیں زیر غور ہیں ، مرتضٰی سولنگی

وفاقی وزیر اطلاعات نے گلگلت بلتستان چین کو دینے کی خبر کو جعلی قرار دیدیا

ایسی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، مرتضیٰ سولنگی

شیخ رشید سی وی لے کر گھوم رہے ہیں، شرجیل میمن

پرویز الہٰی پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی گرفتاری کا جشن منا رہے ہیں۔

وزیراعظم کا عوام کو بڑا ریلیف، بجلی کے ریٹ میں سوا 4 روپے کی کمی

اکتوبر کے مہینے میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی ۔یہ کمی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

عمران خان کی لڑائی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے، شرجیل میمن

عمران خان کی بہن اربوں روپے کی ایمنسٹی لیتی رہی ہیں، وزیر اطلاعات سندھ کا الزام

ٹاپ اسٹوریز