ابھی 20 ،20 اوور کا میچ باقی ہے، فواد چودھری

ابھی تو بہت ساری تقاریر ہیں، یہ لوگ آئین شکن ہے، وزیر اطلاعات

عمران خان نے چودھری شجاعت کو ہمیشہ عزت دی، فواد چودھری

اسلام آباد میں جلسے کا مقصد تصادم نہیں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

لاہور چھوڑیں گھر پہنچیں مولانا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان نے مولانا کو جواب دے دیا ہے

حکومتی نالائقی، نااہلی کی سزا عوام کو دی جا رہی ہے، سعید غنی

عوام کے حقوق کی بات کرنے والی جماعتیں خاموش ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دیں، فواد چودھری

پی ٹی آئی کی سیاست متاثر ہونے سے پاکستان کی سیاست متاثر ہوتی ہے، وفاقی وزیر

ہر شخص حکومتی نااہلی کو بھگت رہا ہے، سعید غنی

سندھ میں لسانی فسادات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیر اطلاعات سندھ

فواد چوہدری کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات

فواد چوہدری نے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات سے سری لنکن ہائی کمشنر کو آگاہ کیا

حلفیہ الزام ثاقب نثار کے خلاف آیا، رونا وزیر اطلاعات کو پڑ گیا: پرویز رشید

یہ پولیٹیکل انجینیئرنگ کے ہر ملزم کے ترجمان بن کر تڑپتے ہیں، مرکزی رہنما ن لیگ

مزید افغان مہاجرین کا بوجھ برداشت کرنے کی پوزیشن میں نہیں، فواد چودھری

پاکستان اس وقت 35 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے۔

دو ہزار ارب ڈالرز لگنے کے بعد افغان فوج پتوں کی طرح کیوں بکھر رہی؟ فواد چودھری

افغانستان کے عوام تو غربت میں پس رہے ہیں لیکن افغانستان کے سیاستدان اور جرنیل ارب پتی ہیں، وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز