کورونا کا خوف: بھارت میں کرفیو نافذ
نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے
دو ڈپٹی کمشنرز کی گاڑی پر فائرنگ، مسلح ملزمان فرار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے افسران کی گاڑی پر کی جانے والی فائرنگ کا نوٹس لے لیا ہے۔
نچلی سطح پر ٹکٹ نہ دینا غلطی تھی، شفیع جان نظرانداز ہوئے: شوکت یوسفزئی
وزیراعلیٰ محمود خان ڈائریکٹ ٹکٹ دینے والوں میں شامل نہیں تھے، صوبائی وزیر کی ہم نیوز کے پروگرام مہر بخاری کے ساتھ میں بات چیت
خان صاحب کا ہیلتھ کارڈ صحت کے نظام پر ڈاکہ ہے، بلاول بھٹو
میں نہیں سمجھتا کہ مسلم لیگ (ن) سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کرے گی، پریس کانفرنس سے خطاب
کرتار پور راہداری: بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کی آمد و روانگی
وزیراعلیٰ چرن جیت سنگھ اپنے وفد کے ہمراہ پہنچے اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی۔
پنجاب: ایک لاکھ خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری
پہلے مرحلے میں 16 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی، حسان خاور
بلاول مہنگائی پر مراد علی شاہ کے خلاف جلوس نکالا کریں، فواد چودھری
حکومت سندھ مہنگائی کو کنٹرول نہیں کر رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
جس طرح ایک چور ملک سے بھاگا ہے، دیگر بھی بھاگ جائیں گے: وزیر اعلیٰ
حکومت کو سلیکٹڈ کہنے والے خود سلیکٹڈ ہیں، محمود خان
بلوچستان:عبدالقدوس بزنجو بلا مقابلہ نئےقائد ایوان منتخب
ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے
وزیراعظم کابینہ اراکین کو بلوچستان میں مداخلت سے روکیں: جام کمال کا مطالبہ
بلوچستان میں پاکستان تحریک انصاف کو اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کرنے کا موقع دیں، وزیراعلیٰ

