اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری: 212 فلسطینی شہید

شہدا میں 61 بچے اور 36 خواتین بھی شامل ہیں۔

عالمی برادری حرکت میں آئے اور اسرائیلی جارحیت رکوائے، وزیر خارجہ

فلسطین پر مسلم امہ کو یکجا کیا جائے، مخدوم شاہ محمود قریشی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

عمران خان کا شاہ سلمان کو ٹیلیفون: فلسطین کی صورتحال پر اظہار تشویش

وزیر اعظم عمران خان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو عیدالفطر کی مبارکباد بھی پیش کی۔

وزیراعظم کو ترک صدر کا ٹیلی فون: اسرائیلی جارحیت کی مذمت

مسلم ممالک کو مل ‏کر اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے، عمران خان اور رجب طیب ایردوان کا اتفاق

کشمیرکی سابقہ حیثیت بحال ہونے تک بھارت کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیراعظم

سائیکل اوربھینس گائے کی چوری سےملک تباہ نہیں ہوتا، عمران خان

سعودی عرب پاکستان کو5سو ملین ڈالر دے گا

پاکستان سعودی عرب سے تعلقات کی کوئی قیمت ادا نہیں کررہا، وزیرخارجہ

وزیراعظم عمران خان کل فون پرعوام کیساتھ بات کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کل 11مئی بروزمنگل دوپہرڈیڑھ بجے عوام کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کریں گے جو ٹیلی

وزیراعظم کامیاب دورہ سعودی عرب کےبعد وطن واپس پہنچ گئے

دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے دورہ بہت کامیاب رہا، سینیٹر فیصل جاوید

امام کعبہ نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کر لی

وزیراعظم عمران خان کےاقدامات کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں۔

وزیر اعظم سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر روانہ

حریمین شریفین کے پیش اماموں سے ملاقاتیں بھی طے شدہ پروگرام کا حصہ

ٹاپ اسٹوریز