وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس

وفاقی کابینہ: کورونا ویکسین کی ریٹیل قیمت مقرر کرنیکی منظوری دے گی

ڈھائی سال کی کارکردگی پر فخر ہے، وزیراعظم

مدینہ کی ریاست میں سب سے پہلے قانون کی بالادستی آئی تھی پھر خوش حالی آئی تھی اور ان شااللہ وہی پاکستان میں ہوگا۔

عالمی برادری ماحولیات کیلیے 100 ارب ڈالرز کی فراہمی کو یقینی بنائے، امین اسلم

پاکستان 2030 تک دنیا میں کلین توانائی پیدا کرنے والا ملک ہوگا، وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کلائمٹ سمٹ سے خطاب

ملک سے غربت کم کرنا ہماری کامیابی ہے، وزیراعظم

کوشش کریں گےکہ سندھ حکومت کو بنڈل آئی لینڈ پر راضی کرلیں۔

وزیراعظم: این سی او سی برائے کورونا کا اجلاس طلب

عمران خان سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملاقات کی ہے۔

ناموس رسالت کے معاملے پر پوری قوم متحد اور یک زباں ہے، وزیراعظم

عالمی سطح پر مضبوط کیس پیش کرنے کیلئے حکمت اور جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، عمران خان

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

یواین آرمرڈ گاڑیوں کو کراچی سے کابل لے جانے کی اجازت کی سمری بھی ایجنڈے کا حصہ

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ بھارت ملتوی

دورہ ، بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر منسوخ کیا گیا ہے۔

بھارت: کورونامیں اضافہ، بچاؤ کیلیے منموہن سنگھ کا مودی کو خط

عام افراد سے زیادہ رابطے میں آنے والے افراد کو ویکسین لگائی جائے اور عمر کی حد میں کمی کی جائے، سابق وزیراعظم کا موجودہ وزیراعظم کو مشورہ

ٹاپ اسٹوریز