دنیا میں سیاسی خاندانوں کے اقتدار کی تاریخ

دنیا کے مختلف ممالک میں سیاسی خاندانوں کے اقتدار میں آنے کی کئی مثالیں موجود ہیں۔ ایک ہی گھر میں باپ وزیراعظم یا صدر بنا تو بیٹے نے بھی اقتدار کی منزلوں کو چھوا۔

مراسلے میں سازش ثابت ہو گئی تو استعفیٰ دیکر گھر چلا جاؤں گا، شہباز شریف

سلیکٹڈ کو گھر کا راستہ دکھایا، عمران خان کے جاتے ہی ڈالر 8 روپے سستا ہوا، نو منتخب وزیراعظم کا پارلیمنٹ سے پہلا خطاب

عمران نیازی جھوٹ نہ بولیں،اقتدار سے چمٹا شخص خوددار نہیں، خودغرض ہے: شہباز شریف

عمران نیازی پارلیمنٹ، آئین اورعدالت پر حملے کررہے ہیں، ن لیگ کے مرکزی صدر کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل

عمران خان کی کوشش ہے کہ وہ انگلی کٹوا کر کسی طرح شہید بنے، بلاول بھٹو

وزیراعظم نے تین سال تک عوام سے جھوٹ بولا اور جاتے جاتے آئین شکنی کی، چیئرمین پی پی کا عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردعمل

کوئی اس شخص کو بتائے کہ اسے کسی اور نے نہیں، اپنی جماعت نے نکالا ہے: مریم نواز کا ردعمل

اقتدار کیلئے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے، رو رہا ہے کہ میرے لیے کوئی نہیں نکلا، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا ردعمل

بات سنیں: ہم نہیں جارہے، دیکھتے جائیں، شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکے گا، وزیراعظم

حکومت گرانے کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دوں گا، عمران خان کا پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب

عوام ہمیشہ ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کے محافظ ہوتے ہیں، عمران خان

عوام ملکی سالمیت ، خودمختاری اورجمہوریت کے لیے اٹھ کھڑے ہوں، وزیراعظم عمرا ن خان

قومی سلامتی کمیٹی کی ہدایت پرامریکی سفارتکار کوبلا کر ڈی مارش کیا،شاہ محمود قریشی

پاکستانی قوم نہیں چاہتی کہ ہمارے اندرونی معاملات میں کسی قسم کی بیرونی مداخلت ہو. سابق وزیر خارجہ

اسٹیبلشمنٹ مبینہ خط پر پوزیشن واضح کرے، موڈ صدر کے مواخذے کا بھی ہے: فضل الرحمان

 گدلے ماحول میں الیکشن میں نہیں جائیں گے، سربراہ پی ڈی ایم کی میڈیا سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز