عوام ہمیشہ ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کے محافظ ہوتے ہیں، عمران خان


وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام ہمیشہ ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کے مضبوط ترین محافظ ہوتے ہیں۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عوام کو باہر نکل کر پاکستان کی خودمختاری اور جمہوریت پر ایک غیر ملکی طاقت کے مقامی ساتھیوں کے ذریعے ہونے والے اس تازہ ترین اور سب سے بڑے حملے اور میرجعفر اور میر صادق کے خلاف کھڑے ہونا چاہیے۔


متعلقہ خبریں