ملک تعلیمی اداروں اور تعلیم کے اعلیٰ معیار سے بنتے ہیں، وزیراعظم

 رواں سال ریکارڈ ٹیکس جمع ہوا ہے، بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کرنا بہت بڑا چیلنج ہے، عمران خان

منی  بجٹ کی منظوری، حکومت اور اپوزیشن میں آج  میدان لگے گا

وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی  اجلاس سے  قبل اتحادیوں کو اعتماد میں  لیں  گے

آرمی چیف کو مزید توسیع دینے کے بارے میں ابھی نہیں سوچا، وزیراعظم

حکومت کے اگلے 3 ماہ انتہائی اہم ہیں۔اس عرصے میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہوگا،عمران خان

وزیراعظم نے چیئرمین نیب کو کمیٹیوں میں پیشی سے روک دیا، پی اے سی برہم، پھر بلا لیا

ڈی جی نیب کی پبلک اکاونٹس کمیٹی میں پیشی، وزیراعظم کا خط پیش کیا، اجلاس احتجاجاً ملتوی

آنے والی نسلوں کیلئے گلوبل وارمنگ کو روکنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم عمران خان

10 ارب بلین ٹری سونامی ہمارے لیے بہت ضروری ہے، ہمیں اپنے جنگلات  اور نیشنل پارکس کو بچانا ہے۔

حکومت ریکوڈک منصوبے کا تمام مالیاتی بوجھ خود اٹھائے گی، وزیراعظم

اس فیصلے سے بلوچستان کے عوام اور صوبے کے لیے خوشحالی کے دور کا آغاز ہو گا۔عمران خان

گیس کے ذخائر تلاش کرنے کیلئے لائسنس دینے کا عمل تیز کیا جائے،وزیراعظم

ملک میں گیس کی موجودہ طلب 4700 ایم ایم سی ایف ڈی ہے جب کہ سپلائی 3300 ایم ایم سی ایف ڈی ہے جو ہر سال کم ہو رہی ہے۔

تین ادویات کے فارمولوں میں تبدیلی کی منظوری

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیمنٹ اور سریے کی بڑھتی قیمتوں پر اظہار تشویش۔

ناظم جوکھیو قتل کیس: جے آئی ٹی کی منظوری پر وزیراعظم کے مشکور ہیں، حلیم عادل شیخ

 ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملزمان کو سندھ حکومت کی پشت پناہی حاصل ہے، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف

ٹاپ اسٹوریز