وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے فرار ممکن نہیں، شہباز گل

دھیلے اور دمڑی کی کرپشن نہ کرنے کے دعوے داروں کے پاس ثبوت نہیں ہیں۔

بلدیاتی انتخابات میں شکست، محمود خان نے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کر دی

رپورٹ میں مہنگائی، ٹکٹوں کی غلط تقسیم  اور مقامی رہنماوں کے آپسی اختلافات شکست کی بڑی وجہ قرار دی گئی ہے۔

اب ہر الیکشن کا نتیجہ عمران خان کو جانے کی خبر دے گا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے خیبرپختونخواہ کے الیکشن کے ٹویٹ پہ ردِ عمل ‏آگیا

خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ کیس، وزیراعظم کی ای کورٹ کے ذریعے حاضری

وزیراعظم نے اپنے بیان حلفی میں الزامات کو بے بنیاد اورمن گھڑت قراردے دیا

او آئی سی اجلاس، اسلام آباد میں ہفتے اور پیر کو چھٹی

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں موبائل سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

افغانستان کو ضرورت کے وقت تنہا چھوڑنا کسی کے مفادمیں نہیں، وزیر اعظم

امید ہے دنیا افغانستان سے قطع تعلق کی غلطی نہیں دہرائے گی،عمران خان

کبھی بنی گالا کے رہائشی اخراجات کیلئے ایک روپیہ تک ادا نہیں کیا، جہانگیر ترین

میں نے نیا پاکستان بنانے کے لیے جس حد تک ہوسکتا تھا پی ٹی آئی کی مدد کی۔

وزیراعظم نے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کا اجرا کر دیا

آئندہ سال مارچ تک پنجاب میں ہر خاندان کو صحت کارڈ میسر ہوگا جس سے سالانہ 10 لاکھ روپے تک کا علاج کروایا جا سکے گا۔

لاہور کا لارڈ میئر کون ہو گا ؟ اعلیٰ سطحی مشاورت شروع

وزیراعظم عمران خان نے اپنی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزیر حماد اظہر کو بلالیا۔

بھارت سازگار ماحول پیدا کرے،پاکستان مذاکرات کیلئے تیار ہے، وزیراعظم

 افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے فوری مدد کی ضرورت ہے،عمران خان

ٹاپ اسٹوریز