وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا

عوام بالخصوص مخیر حضرات سےاپیل کرتا ہوں کہ سیلاب کی تباہی کا شکار اہل وطن کی مدد کریں، شہباز شریف

قوم آگے بڑھ کر تکلیف میں مبتلا بہن، بھائیوں کی مدد کرے، وزیراعظم کی اپیل

اداروں نے ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے ریسکیو اور ریلیف کا کام اور تیز کر دیا ہے، شہباز شریف

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کور کمانڈر کوئٹہ سمیت 6 اہلکار سوار

ہیلی کاپٹر سے فلڈ ریلیف سرگرمیوں کی نگرانی کی جا رہی تھی۔

پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ پر فوری جے آئی ٹی تشکیل دی جائے، شرجیل میمن کا وزیراعظم سے مطالبہ

حالیہ خبروں سے اقرباپروری سمیت کرپشن اور منی لانڈرنگ بھی سامنے آئی ہے۔

 عمران خان فنانشل ٹائمز کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کریں، شہباز شریف

رپورٹ میں بیان کردہ ٹھوس حقائق چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ عمران نیازی جھوٹ ، تضادات اور منافقت کا پیکر ہے۔

وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

آج رات بارہ بجے کے بعد ڈیزل کی قیمت میں40 روپے 54 پیسے اور پیٹرول 18 روپے 50 پیسے کی کمی کی جا رہی ہے۔

اللہ ملک کو قرض کی دلدل سے نکال دے، وزیراعظم کی حجاج کرام سے دعا کی اپیل

اللہ ہمیں بحیثیت قوم معاشی خود انحصاری کی منزل عطا فرمائے، شہباز شریف

اسٹینڈنگ کمیٹیوں کی کارروائی ٹی وی پر دکھانے کا فیصلہ

اس اقدام سے  نوجوان آئین، حقوق، جمہوری نظام میں پارلیمنٹ کی اہمیت اور کارکردگی سے آگاہ ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز