واٹس ایپ نے شاندار فیچر متعارف کروا دیا

مذکورہ عمل کو عین وائس ریکارڈنگ کی طرح آسان اور سہل بنایا گیا ہے

واٹس ایپ میں ویڈیو فیچرز بھیجنے کا فیچر متعارف

ویڈیو میسجز سے رئیل ٹائم میں لوگوں کی باتوں کا جواب دینا ممکن ہوگا

واٹس ایپ کو اسمارٹ واچز میں استعمال کرنا ہوا ممکن

صارفین اب اسمارٹ واچز یا موبائل کے پلے اسٹور سے واچز کی واٹس ایپ ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کر کے استعمال کرسکیں گے۔

واٹس ایپ سروس کچھ دیر کیلئے متاثر، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

واٹس ایپ سروس معطل ہونے کی وجہ سے بیشتر اداروں میں کام رک گیا۔

واٹس ایپ کی میسجنگ سروس میں بہترین فیچر کا اضافہ

صارفین میٹا کی زیرملکیت میسجنگ سروس میں فون نمبر محفوظ  کیے بغیر لوگوں سے بہت آسانی کے ساتھ چیٹ کرسکیں گے۔

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، اب ویب ورژن کیلئے کیو آر کوڈ لازمی نہیں ہوگا

نئے فیچر کا مقصد صارفین کو اپنے اکاؤنٹس کو آسانی سے اضافی ڈیوائس سے لنک کرنے میں مدد دینا ہے۔

شہری واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر عدالت پہنچ گیا، عدالتی فیصلہ حیران کن

متاثرہ شخص کو گروپ میں دوبارہ شامل کرنے اور گروپ ایڈمن بنانے پر تمام ہی افراد گروپ چھوڑ گئے۔

میٹا نے کئی نئے ٹولز پیش کر دیئے

میٹا چند ہفتوں میں پروفیشنل صارفین کیلئے مزید سہولیات پیش کرے گا۔

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے آڈیو اسٹیٹس کا نیا فیچر لانچ کردیا

آڈیو اسٹیٹس پر صرف 30 سیکنڈ کے پیغامات کو ریکارڈ کرکے شیئر کیا جاسکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز