واٹس ایپ نے شاندار فیچر متعارف کروا دیا

whatsapp

واٹس ایپ نے شاندار فیچر متعارف کروا دیا


واٹس ایپ نے آڈیو کی طرح اب 60 سکینڈ تک ویڈیو میسج بھیجنے کا فیچر بھی متعارف کروا دیاہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اگرکوئی چیٹ کرتے ہوئے اچانک 60 سیکنڈ کی ویڈیو بھیجتا ہے تو وہ ظاہر ہوجائے گی، خاموشی سے چلنے لگے گی اور جیسے ہی آپ ٹچ کریں گے اس کی آواز کھل جائے گی۔

دنیا کا عمر رسیدہ شخص انتقال کرگیا

مذکورہ عمل کو عین وائس ریکارڈنگ کی طرح آسان اور سہل بنایا گیا ہے۔

وائس میسج آئیکون دبا کر رکھئے اور اس سے قبل فون پر ایپ کو ویڈیو موڈ میں لے جائیں تو ویڈیو ریکارڈ ہونے لگے گی۔

نوکریاں ہی نوکریاں، بیروزگار افراد کو خوشخبری سنا دی گئی

یوں وائس کی طرح اسے بھی لاک کیا جاسکتا ہے تاکہ ہاتھوں کو استعمال نہ کرنا پڑے اور یوں ہینڈزفری ویڈیو میسج ریکارڈ کئے جاسکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں