سیاسی پناہ یا واپسی: نواز شریف کے پاس دو ہی آپشن ہیں، شیخ رشید

باہر کی کیا زندگی ہے ، نواز شریف واپس آئیں ، جیلیں سیاستدانوں کے لیے ہی ہیں۔

نوازشریف کا پہلابلڈ ٹیسٹ نیب نے کروایا یا ہم نے؟عطا تارڑ

نوازشریف حکومت کیلئے خوف کی علامت بن چکے ہیں۔

نواز شریف کی واپسی ڈاکٹر کی اجازت سے مشروط ہے، شہباز شریف

سیاسی پگڑیاں اچھالنے والے پاکستان کی پگڑی نہ اچھالیں تو مہربانی ہوگی، ن لیگی رہنما

نواز شریف برطانیہ میں ہی رہیں گے، ترجمان ن لیگ

نواز شریف کو میڈیکل بورڈ کی سفارش پر عدالت نے لندن جانے کی اجازت دی، مریم اورنگزیب

نواز شریف قانون کے مطابق برطانیہ میں زیادہ عرصہ نہیں ٹھہر سکتے، شہزاد اکبر

سفری دستاویزات پر واپس آکر نواز شریف سزا پوری کرسکتے ہیں۔

نوازشریف عارضی دستاویزلےکرپاکستان آئیں، فواد چودھری

برطانیہ سےمطالبہ تھاکہ کرپشن میں ملوث لوگوں کوپناہ نہ دے۔

 اپیل کے فیصلے تک نواز شریف وہاں رہ سکتے ہیں، مریم اورنگزیب

 نوازشریف کے وکلا نے برطانوی امیگریشن ٹریبونل میں اپیل دائر کی ہے ۔

لوٹ کے میاں مفرور گھر کو آئے، شہباز گل

جس ملک میں چوری کے مال سے محل بنائے آج اس ملک نے بھی ویزہ توسیع کی درخواست مسترد کردی۔

مسلم لیگ ن نے کرپشن پیپر لانے کا اعلان کر دیا

آزاد کشمیر میں ایک سال سے انتخابات چوری کرنے کی تیاری جاری تھی، مریم اورنگزیب

ٹاپ اسٹوریز