’چیئرمین سینیٹ کا جانا ٹھہر گیا‘

صادق سنجرانی نے اچھے طریقے سے ایوان چلایا اور جن لوگوں نے پہلے ووٹ دیا تھا وہ اب بھی دیں گے

’حزب اختلاف کو پابندیوں کے خلاف عدالت میں جانا چاہیئے‘

ہماری پارٹی جلسے دکھانے کی پابندی کو سپریم کورٹ میں اٹھائے گی، احسن اقبال

’نعیم الحق نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈانٹا‘

اس سے برا فسطائی نظام پہلے کبھی نہیں آیا جو عمران خان لا رہے ہیں، محمد زبیر

عافیہ کے بدلے شکیل آفریدی کو امریکہ کے حوالے کردیا جائے، ندیم ملک

پاکستان اور امریکہ مسئلہ حل کرنے کی ٹھان لیں تو عافیہ کی رہائی ممکن ہو سکتی ہے

’عمران خان امریکہ ڈیکٹیشن لینے گئے ہیں‘

کسی کو علم نہیں وزیراعظم امریکہ میں کیا مانیں گے اور کیا منوائیں گے

‘مریم نے باپ کو مروایا، پارٹی کو بھی مروائے گی‘

جج والی ویڈیو میں ن لیگ پھنس گئی ہے کیوں کہ جن کو یہ شہادتوں کے لیے پیش کرنے جا رہے ہیں ہو سکتا ہے وہ مکر جائیں

’جج کی ویڈیو سیاہ دھبہ ہے‘

جج کی ویڈیو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک سیاہ دھبہ ہے، لطیف کھوسہ

جج ارشد ملک کے معاملے پر فیصلہ کرنا ہوگا، شاہد خاقان

ویڈیو کا معاملہ سپریم کورٹ کے لیے بھی ٹیسٹ کیس ہے، شاہد خاقان

حکومت نے آج آئی ایم ایف کا بنایا ہوا بجٹ پیش کیا، ندیم ملک

بجٹ کا بڑا حصہ صرف قرضوں پر سود کی مد میں وایس کیا جائے گا، پی ٹی آئی کی حکومت جب سے آئی ہے انہیں اپنی اقتصادی ٹیم سے مسائل کا سامنا رہا ہے

’بجٹ پاکستان کی معیشت کو مزید خراب کرے گا‘

جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں ان سے مہنگائی مزید بڑھے گی، احسن اقبال

ٹاپ اسٹوریز