’کشمیری نوجوان داعش کی طرف جا سکتے ہیں‘

پاکستان او آئی سی کو بتائے کہ اگر مسلمانوں کے مسائل نہیں کرنے تو ہمیں مردہ فورم کی ضرورت نہیں، احسن اقبال

پاکستان میں دو اداروں کیخلاف جنگ جاری ہے، گورنر سندھ

بڑی سیاسی پارٹیاں دو اداروں کیخلاف محاذ آرائی کر رہی ہیں۔

’مسئلہ کشمیر پر امریکہ زبردستی ثالثی نہیں کراسکتا‘

’اگر بین الاقوامی برادری افغانستان میں امن چاہتی ہے تو کشمیر میں امن کیوں نہیں چاہتی‘

’ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کبھی سود مند ثابت نہیں ہوئی‘

مدت ملازمت میں توسیع سے آرمی چیف کی ذمہ داری وزیراعظم سے بھی زیادہ بڑھ گئی ہے

’مقبوضہ کشمیرانسانی حقوق کی جنگ، پاکستان اکیلانہیں جیت سکتا‘

دنیا سمجھتی ہے کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ ہے مگر یہ انسانیت کا مسئلہ ہے۔

’عمران خان کو وزیراعظم رہنے کا کوئی حق نہیں‘

’وزیراعظم بات ٹیپو سلطان کی کرتے ہیں اور عمل بہادر شاہ ظفرکی طرح‘

کشمیر پر ثالثی: ’ٹرمپ نے عمران خان کےساتھ مذاق کیا تھا‘

کشمیری دنیا کی طرف نہیں دیکھ رہے وہ مر جائیں گے لیکن کسی کی حکمرانی قبول کرنا نہیں چاہتے

فوج ہر مسئلے پر حکومت کے ساتھ ہے، شاہ محمود قریشی

ہماری حکومت میں پاکستان کا کوئی مسئلہ ایسا نہیں ہے جس میں فوج کو اعتماد میں نہ لیا گیا ہو، وزیرخارجہ

’پی ٹی آئی کا چیئرمین سینیٹ نہ رہا تو مشکل ہوجائے گی‘

جب صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب کیا گیا تو صورتحال مختلف تھے اور پاکستان پیپلزپارٹی نے اس وقت حالات کے مطابق درست فیصلہ کیا

ٹاپ اسٹوریز