مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ 470 روپے فی کلو مقرر

مرغی کا گوشت chicken rate

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی وبیشی کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور میں مرغی کی قیمت میں 7روپے کمی کے بعد گوشت کا سرکاری ریٹ 470 روپے فی کلو مقرر کر دیا گیا ہے۔

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 312 روپے جبکہ پرچون ریٹ 324روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے  روپوش رہنماء حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے

دوسری جانب فارمی انڈوں کی 262روپے فی درجن قیمت مقررکی گئی ،انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7740روپے جاری کیا گیاہے۔

یاد رہے پچھلے ماہ مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 800 روپے سے تجاوز کر گئی تھی۔


متعلقہ خبریں