جعلی و جھوٹی خبروں سے تنگ بھارتی عوام کیلیے سچی خبروں کا چینل لانچ

نئے چینل کا نام گڈ نیوز ٹوڈے ہے جس کا نعرہ اچھی اور سچی خبروں کی فراہمی ہے۔

وہ قانون چاہتے ہیں جس کا حکومت بھی غلط استعمال نہ کرے، فواد چوہدری

میڈیا اتھارٹی بل سے فیک نیوز پر قابو پایا جا سکے گا، وفاقی وزیر اطلاعات

میڈیا کارکنوں کو قانونی دادرسی کا حق دینا ہمارا فرض ہے، فواد چوہدری

‏فیک نیوز کو کیسے میڈیا سیٹھ کا حق مانا جا سکتا ہے؟ وفاق وزیر اطلاعات

ہماری قربانیوں پر کوئی کتاب نہیں لکھی گئی، فواد چوہدری

ملک میں پہلی مرتبہ میڈیا ٹیکنالوجی یونیورسٹی بنائی جا رہی ہے، وفاقی وزیر

تحریک لبیک پاکستان کی میڈیاکوریج پر بھی پابندی

انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیا گیا

شارٹ ٹائم کے لیے کرسی سنجرانی کو دلوائی گئی ہے، بلاول بھٹو

عدالت میں جائیں گے اور عدالتوں کے مطابق فیصلہ ہو چکا ہے، چیئرمین پی پی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

فیس بک نے آسٹریلوی میڈیا کی شیئرنگ پر پابندی لگا دی

فیس بک غلط کر رہا ہے، اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کر رہا ہے اور اس کا اقدام غیر ضروری و بے جا ہے، جوش فرائیڈنبرگ آسٹریلوی قانون دان

صدر ٹرمپ کا صحافی کو چین سے سوال پوچھنے کا مشورہ

امریکی صدر ایک مرتبہ پھر میڈیا سے الجھ پڑے اور پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔

میری ترجیح میڈیا اور حکومت کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنا ہو گی، شبلی فراز

میں تمام اپوزیشن لیڈران، تجزیہ کار، کالم نگار، اینکرز، اور میڈیا کے دوستوں کا بے حد شکرگزار ہوں جنہوں نے وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپے جانے پر اپنے پیغامات اور دعاوں سے نوازا۔ 

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان زندہ اور صحت مند ہیں، مشیرخارجہ پالیسی

رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی خارجہ پالیسی کے مشیر چونگ اِن مون نے بیان دیا ہے کہ ان کی حکومت کو اس بات پر پکا یقین ہے کہ کم جونگ زندہ ہیں

ٹاپ اسٹوریز