معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
محصولات کی وصولی کے نظام کو جدید بنانے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔
میڈیا کے مثبت کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا، امام کعبہ
مکہ مکرمہ میں وحدت اسلام عالمی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
انٹرویو اور یوٹیوب پروگرام پر پابندی، سپریم کورٹ داخلے کے نئے شرائط سامنے آگئے
اہم کیسز کی سماعت کے موقع پر صرف سلیکٹڈ صحافیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی
ہمیں بدنام کرنے کی کوشش کی گئی، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی نے سوشل میڈیا پر اپنا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترک صدر کی اقوام متحدہ اور میڈیا پر سخت تنقید
مغربی ممالک نے آگ پر ایندھن ڈالنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، رجب طیب اردوان
الیکشن کمیشن نے میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
میڈیا ملکی سالمیت اور نظریہ کے خلاف کوئی مواد جاری نہیں کرے گا، ضابطہ اخلاق
مقبوضہ کشمیر میں میڈیا کیخلاف بھارتی مہم کی رپورٹ جاری
بھارتی حکومت کے خلاف الزامات کی تحقیقات میں سال سے زائد وقت لگا، رپورٹ
بھارتی اداکار نے2 سال بعد میڈیا سے معافی مانگ لی
درشن تھوگودیپا نے میڈیا سے ماضی کو بھلانے اور معاملے کو ختم کرنے کی درخواست کی۔
پیمرا ترمیمی بل 2023 سینیٹ سے منظور
سینیٹ میں پیمرا ترمیمی بل کے 18 شقوں کی منظوری دے دی گئی۔
ہر حکومت کو میڈیا کی آزادی سے چڑ ہوتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں کو درپیش مسائل کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔