مولانا طارق جمیل کی پی ٹی آئی کی 27 ویں رمضان کی مناسبت سے منعقدہ دعائیہ تقریب میں دعا
جو قوم نظریے کو کھو بیٹھتی ہے اس کا وجود ختم ہوجاتا ہے، ہمیں جس پاکستان کی طرف جانا تھا بدقسمتی سے نہیں جا سکے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا دعائیہ تقریب سے خطاب
نواز شریف نے حکومت ختم کی، سیاست بھی ختم کریگا، فرح گوگی کا دوسرا نام عمران خان ہے: مریم نواز
مولانا طارق جمیل صاحب عمران خان کو سمجھائیں، آئین پرخود کش حملہ کیا اس لیے رات کو 12 بجےعدالتیں کھلیں، ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب
وزیراعظم عمران خان سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات
ہم بحیثیت قوم صرف حضوراکرمﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ہی ترقی کرسکتے ہیں، عمران خان
سانحہ سیالکوٹ پرشرمندہ ہیں،مولانا طارق جمیل کی ہاتھ جوڑ کرمعافی
ہمارا دین ایسے واقعات کی اجازت نہیں دیتا، اسلام کا نام سلامتی ہے ایمان کا مطلب امن ہے، مولانا طارق جمیل
دوسری شادی؟ طارق جمیل کا مؤقف سامنے آ گیا
سوشل میڈیا پر میری دوسری شادی سے متعلق کچھ یوٹیوب چینلز ویوز اور سبسکرائبرز کی خاطر جھوٹ بول رہے ہیں، مولانا طارق جمیل
مولانا طارق جمیل نے سلمان خان کی تعریف کیوں کی؟
مجھے ایک مرتبہ شعیب اختر نے سلمان خان کی دو باتیں بتائی جس کے بعد میں سلمان خان کا فین ہو گیا ہوں۔
وزیر اعظم سے عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات
مساجد میں ایس او پیز پر جتنا عمل ہوا اتنا کہیں نہیں ہوا، وزیر اعظم
مولانا طارق جمیل نے اپنا برانڈ کیوں لانچ کیا؟
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے ملبوسات کے برانڈ ایم ٹی جے کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ کراچی
مولانا طارق جمیل کو صدارتی اعزاز حسن کارکردگی سے نوازا گیا
یوم پاکستان کے حوالے سے ایوان صدر اسلام آباد میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی ہے
کپڑوں کا برانڈ ’ایم ٹی جے‘ کیوں بنایا؟ ممتاز مبلغ مولانا طارق جمیل نے بتا دیا
یہ صرف اس نیت سے کر رہے ہیں کہ کم از کم میرے مدارس اپنے پاؤں پر کھڑے ہوجائیں اور میرے اس دنیا سے جانے کے بعد بھی یہ سلسلہ چلتا رہے۔